مرکز اہل حدیث لارنس روڈ پر دورانِ درس قرآن فائرنگ

اہل الحدیث نے 'خبریں' میں ‏جولائی 31, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    السلام علیکم

    حافظ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ پر مرکز اہل حدیث میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حافظ صاحب خیریت سے ہیں۔

    مزید تفصیلات جلد ہی ان شاء اللہ
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اسلام علیکم۔آج ھی ھمیں پتہ چلا ھے حافظ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ کے چچا عابد الٰہی صاحب یہاں ھیں انہوں نے حافظ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ سے فون پر بات کی ھے انہوں نے بتایا ھے کہ مسجد کے صحن میں بیٹھے ھوے تھے بس باھر سے گولی کی آواز سنی تھی اور تو کچھ مجھے نہیں پتہ اور وھاں لوگوں نے افواہ پھلا دی کہ ان کو گولی لگی ھے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حافظ صاحب خیریت سے ہیں۔اللہ ھمارے علماےکرام کی حفاظت فرماے آمین
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ہماری اطلاعات کے مطابق یہ "حملہ" نہیں تھا ۔
    واللہ أعلم
     
  4. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    جنگ نیوز

    [​IMG]
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بظاہرتو یہی لگتا ہے کہ یہ حملہ نہیں تھا بلکہ ان کا مقصد صرف خوف زدہ کرنا تھا ۔ اس لیے باہر سے فائرنگ کرکے چلے گئے ۔
     
  6. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اللہ مالک الملک علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
  8. msshad001

    msshad001 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 7, 2012
    پیغامات:
    38
    اللہ کرے حافظ صاحب بخیروعافیت ہوں
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اللہ اہل حق کی دنیا جہاں‌میں حفاظت فرما، کفار اور کفار کے چیلوں کو، اور ان جیسے عادات و اطوار رکھنے والوں‌کو نیک توفیق و ہدایت سے نوازے۔۔آمین ثم آمین
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ رحم کرے۔
     
  11. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    آمین یارب العالمین
     
  12. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہ علمائے حقہ کی حفاظت فرمائے آمین
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ تمام مومن مسلمانوں کو جو دین کا اللہ تعالی کی رضا کے لیے کر رہے ہیں اُن تمام کو اپنے حفظ و امان میں‌رکھے اور اُن کے راستے میں‌آنے والی تمام پریشانیوں کو دور کرے آمین
     
  14. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    ایک اطلاع کے مطابق جہاں درس دے رہے تھے وہاں پر فائرنگ تو نہیں کہہ سکتے لاتعداد فائرنگز ہوئیں اور اس جگہ پر بےشمار گولیوں کے نشانات دیکھے جا سکتے ہیں واللہ اعلم، مگر افسوس کی بات ھے کہ یہ خبر نہ الیکٹونی میڈیا اور نہ ہی پرنٹ میڈیا پر پیش کی گئی ماسوائے جنگ نیوز پر دو لینوں کے۔

    یوٹیوب پر علامہ صاحب کے خطابات سننے کا اکثر اتفاق ہوتا ھے جس پر اس نے کبھی بھی کسی گروپ پر بات نہیں کی پھر بھی ناجانے کیوں ایسا واقعہ رونما ہوا، ہو سکتا ھے حملہ آوروں نے یہ ڈرانے کے لئے کیا ہو ورنہ اتنی گولیوں میں بچنا ممکن ھے اور ہو سکتا ھے علامہ صاحب کو غائبانہ کال موصول ہوئی ہو جس ہر انہوں نے خود ہی مزید کاروائی رکوا دی ہو ورنہ خبر میڈیا کا حصہ ضرور بنتی۔ واللہ اعلم۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں