عید پر کیا پکائیں

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏اگست 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جونہی رمضان کے ختم ھونے کے دن قریب آتے ہیں اور عید کے استقبال کے دن قریب آتے ھیں تو گھر کی خواتین سوچنے لگتی ہیں کہ عیدپر پکے گا کیا اس تھڑیڈ میں بتانا ھے کہ عیدپرکیا پکانے کاارادہ ھے ؟
    یا
    یہ کہ عید پر کیا پکنا چاھیے نمکین اور میٹھے دونوں میں؟
    اس طرح پکانے والوں کو ڈش کے انتخاب میں مدد مل جائے گی اور کھانے والوں کی فرمائش پوری ھو جائے گی
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 17, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    بہت خوب ۔ اچھا تھریڈ ہے۔ ہمارے ہاں عموما میٹھی عید کا لازمہ سویاں اور چنا چاٹ ضرور بنتی ہے۔ اس کے علاوہ کباب مختلف طرح کے ۔
    آپ نے کیا بنایا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    چنا چاٹ اور سویاں تو ضروری ہیں ہمارے گھر پہلے دن قیمہ ہی بنتا ہے شام کو آئسکریم کھاتے ہیں سب اپنی اپنی عیدی سے

    دوسرے دن مہمان زیادہ ہوتے ہیں اس لئے دوپہر میں بریانی، کباب اور آم یا آئسکریم بنانے کا ارادہ ہے اوررات کے کھانے میں چکن تکہ اسٹکس اور چکن روسٹ بنانے کا ارادہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    میں نے ھاتھ کی بنی سویاں بنائیں ۔میاں صاحب کے ھاتھ کا قورمہ کھائے بڑے دن ھوئےتھے فرمائش پر فش فرائی اورقورمہ کھانے کومل گیا
    رات کو ام ثوبان اور ایک اور فیملی کے ساتھ صحرا میں تکے بنائے
    آج دعوت ھے چکن تکہ پلاؤ،اچار گوشت اورکباب بنانے ھیں کھیرپک چکی ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہاتھ کی بنی سویاں ۔۔۔ اب پھر مجھے اپنے گرینڈ پیرنٹس یاد آئیں گے ۔۔۔ پہلی عید ہے ہماری ان کے بغیر ۔۔۔ ان کی دعاؤں کے بغیر۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کھلا دیں نا اس بار ، ثواب ملتا ہے اطعام مساکین پر :smile: :smile:

     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    میں نے عید پر کھانے کی شروعات قیمے سے کی۔ پھر دوپہر میں دعوت میں ماشاءاللہ بریانی پائے اور کڑھائی کی مرغی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ ماہر ہو گئیں آپ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ماشاءاللہ
    فرینڈ پایوں میں گوشت بھی ڈالکر پکایا جاتا ھے آپکے پاس ریسپی ھے تو شیئر کیجیے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ام محمد سسٹر شاید شیطان کو کنکریاں مار رہی ہوں گی ۔ ہم ان کا موضوع تازہ کرتے ہیں ۔
    اس عید پر بریانی اور چپل کباب بنانے ہیں۔ چانپ بنانے کا بھی ارادہ ہے ۔ زیادہ تر گھروں میں پہلے روز کلیجی وغیرہ بنتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ہم نے ابھی تک قربانی نہیں کی :00039:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چلیے ابھی دن ہیں قربانی کے ، تب تک آپ آلو کے کوفتے بنا لیں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    باربی کیو کریں جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
    نمکین گوشت (جسے عربی کھانا بھی کہتے ہیں) ہر عید کی سپیشل ڈش ہوتی ہے۔
    بکرے کی پوری گردن کو صرف ٹک لگا کر دھو کر ہلکا سا نمک ڈال کر دیگچی میں ڈال کر ہلکی سی آنچ پر رکھ دیا، اور شام تکے پکتی رہی، رات کو اس نمکین گوشت کو سب نے مزے سے کھایا۔ جس کا دل کیا الگ سے کالی مرچ چھڑک لی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    سسٹر آپ یہ سب عید کے بعد بتا رھی ھیں اب ایسے گوشت ٹرای کرکے دیکھیں گے گردن وغیرہ تو سب کٹ گئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
    اوہ سوری، میں نے تھریڈ ہی کل پڑھا تھا۔ اس لیے اسی مناسبت سے شئیر کردیا۔
    چلیں آپ اگلی بار ٹرائ کیجیے گا۔ ضرور مزہ آئے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا سسٹر زندگی رھی تو ان شاءاللہ اگلےسال ٹرای کریں گے
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    رس ملائی
    گلاب جامن
    زردہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہممم۔۔۔ہمممم
    ہم تو آپ ہی میزبان اور آپ ہی مہمان ہوتے ہیں۔۔آنسو
    فالودہ، میکرونی، کیک، زردہ اور چاٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    قیمہ، پائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں