جسم کی تھکاوٹ اشعار میں

محمد آصف مغل نے 'عربی علوم' میں ‏اگست 19, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]یَا مُتْعِبَ الْجِسْمِ کَمْ تَسْعٰی لِرَاحَتِہٖ أَتْعَبْتَ جِسْمَکَ فِیْمَا فِیْہِ خُسْرَانُ
    اے جسم کو تھکا مارنے والے! تو اس کے آرام کی کتنی تگ ودو کرلے گا؟ تم تو اپنی جسم کو اس چیز میں تھکا رہے ہو جس میں نقصان ہی نقصان ہے۔
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]اَقْبِلْ عَلَی الرُّوْحِ وَاسْتَکْمِلْ فَضَائِلَہَا فَأَنْتَ بِالرُّوْحِ لَا بِالْجِسْمِ إِنْسَانُ[/font]
    اپنی ر وح کی طرف متوجہ ہواور اس کی خوبیوں کو پروان چڑھا تو روح کے ساتھ نہیں بلکہ جسم کے ساتھ انسان ہے۔
    [/font]
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زبردست
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں