مومنین پر نرم اور کافروں پر سخت - اللہ تعالی کے پسندیدہ لوگ

نعیم یونس نے 'نقطۂ نظر' میں ‏اگست 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    اللہ تعالی کے پسندیدہ لوگ ​



    (۷)… مومنین پر نرم اور کافروں پر سخت:
    ’’ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین سے پھر جائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو لائے گا جو اللہ کی محبوب ہوگی اور وہ بھی اللہ سے محبت رکھتی ہوگی۔ وہ مسلمانوں پر نرم دل ہوں گے اور کفار پر سخت اور تیز ہوں گے، اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ بھی نہ کریں گے۔ ‘‘ [المائدہ:۵۴]
    شرح…: سیّدناابن عباس رضی اللہ علیہ ایسے لوگوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ مومنوں کے حق میں ایسے نرم ہوتے ہیں جیسے باپ اپنی اولاد اور مالک اپنے غلام کے حق میں ہوتا ہے اور کافروں کے لیے ایسے سخت ہوتے ہیں جیسے درندہ اپنے شکار کے لیے ہوتا ہے۔
    مومن کی کامل صفات میں سے ایک صفت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے بھائی اور دوست کے لیے عاجزی و انکساری
    کرنے والا ہو اور مومن بھائی کے سامنے خوش چہرہ نظر آئے، کافروں پر شدید قسم کا سخت اور ان کے سامنے سراپا قہر الٰہی اور تیوری چڑھانے والا ہو۔ نیز اپنے دشمن کے خلاف قوت بہم پہنچانے والا ہو جیسا کہ فرمایا:

    [font="al_mushaf"]{مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَالَّذِیْنَ مَعَہ أَشِدَّآئُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَآئُ بَیْنَہُمْط} [الفتح:۲۹][/font]
    ’’ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں پر سخت، آپس میں رحم دل ہیں۔ ‘‘
    یہی لوگ اللہ تعالیٰ کے راستہ میں جہاد کرنے والے ہیں اور اللہ کی اطاعت اور اس کی حدود کو قائم رکھنے والے ہیں اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی انہیں کوئی روکنے والا ان کاموں سے روک سکتا ہے، اس کے برخلاف منافقین زمانہ کے حوادثات سے ڈرتے رہتے ہیں۔

    [font="al_mushaf"]تفسیر ابن کثیر، ص: ۷۳ ۲، ۲۱۸ ۴۔ تفسیر قرطبی، ص: ۱۴۳ ۶۔[/font]
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

    اے اللہ!‌ مومنین کی جملہ صفات تو ہمارے اندر بھی پیدا فرما دے۔ آمین یارب العالمین
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    آمین
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [FONT="Al_Mushaf"]آمین[/FONT]
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    اللھم آمین
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں