معھداللغۃ العربیۃ پاکستان خصوصی فنڈ کا قیام

dani نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت
    معھداللغۃ العربیۃ پاکستان خصوصی فنڈ کا قیام ​


    انسٹی ٹیوٹ آف عریبک لینگویج گزشتہ تیس سال سے اسلام آباد میں اپنی منفرد خدمات سرانجام دے رہا ہے، لیکن ایک رفاہی ادارہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک کرائے کی عمارتوں میں کام کررہا ہے، جس کی وجہ سے انسٹی ٹیوٹ کو اپنی سرگرمیوں کو بھرپور طریقے سے وسعت دینے میں مشکل پیش رہی ہے۔
    اس صورت حال کے پیش نظر انسٹیٹیوٹ کے سابقہ طلبہ کی جانب سے اسلام آباد میں ادارے کی اپنی عمارت کی تعمیر کیلئے دس لاکھ روپے (Rs. 1000,000/-)سے خصوصی فنڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ زمین کی خریداری کا ابتدائی تخمینہ پانچ ملین روپے ہے۔ اس فنڈ میں ہر قسم کے عطیات (زکوة اور صدقات )سے اپنا حصہ ڈالا جا سکتا ہے۔
    مزید تفصیلات کیلئے بانی مدیر مولانا محمد بشیر سیالکوٹی حفظہ الباری اور وائس پرنسپل جناب عبیدالرحمن محمد بشیر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ Institute of Arabic ******** Pakistan
    خط وکتابت کیلئے

    ہیڈ آفس: فلیٹ105، آئی اینڈ ٹی سنٹر، جی نائن ون، اسلام آباد
    مین برانچ: ہاؤس15، نیلم روڈ، جی نائن تھری، اسلام آباد
    ویب سائٹ

    Institute of Arabic ******** Pakistan
    ای میل

    arabicpakistan@yahoo.com
    فون نمبر

    (+92 51) 2250535
    (+92 51) 225 3733
    فیکس نمبر

    (+92 51) 2261116
    ترسيل زر /اکاؤنٹ

    بنام
    INSTITUTE OF ARABIC ********
    اکاؤنٹ نمبر 1002586115 - 0147
    بنک الفلاح لمیٹڈ، جی نائن مرکز، اسلام آباد
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں