معھداللغۃ العربیۃ پاکستان آئندہ ماہ سے شروع ہونیوالے کورسز

dani نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    معھداللغۃ العربیۃ پاکستان
    آئندہ ماہ سے شروع ہونیوالے کورسز​



    آئندہ ماہ کے آغاز سے درج ذیل کورسز شروع ہونگے:

    ویک اینڈ عربی کورس، ایوننگ گروپ

    50روزہ ابتدائی عربی کورس

    ایوننگ گروپ (5تا7 اور نائٹ گروپ7تا9)

    اسلامی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے خصوصی عربی کورس

    (ہفتہ میں چار روز، دوپہر کے وقت)

    مزید تفصیل کے لئے وزٹ کریں

    Institute of Arabic ******** Pakistan
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
    آن لائن کلاسز کا کوئی انتظام ہے ؟ اگر ہوجائے تو یہ نعمت سے کم نہیں ہوگا ۔۔۔
    جواب کا منتظر ۔۔۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    ابن عمر بھائی ان نمبرز پر چیک کر لیں ۔ میرا کانٹیکٹ نہیں آج کل ۔

    برائے رابطہ
    خط وکتابت کیلئے

    ہیڈ آفس: فلیٹ105، آئی اینڈ ٹی سنٹر، جی نائن ون، اسلام آباد
    مین برانچ: ہاؤس15، نیلم روڈ، جی نائن تھری، اسلام آباد
    ویب سائٹ

    Institute of Arabic Language Pakistan
    ای میل

    arabicpakistan@yahoo.com
    فون نمبر

    (+92 51) 2250535
    (+92 51) 225 3733
    فیکس نمبر

    (+92 51) 2261116
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاکم اللہ خیرا
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    وایاک سسٹر
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    ماہ ستمبر ميں شروع ہونے والے پروگرام

    عام شہريوں كيلئے

    سپوكن اينڈ قرآنى 50 روزہ عربى كورس

    4ستمبر سے آغاز۔ صبح دوپہر اور رات كے الگ الگ اوقات ميں جى نائن تھرى، صدر اور مرى روڈ تينوں برانچز ميں

    آن لائن فہم قرآن كورس(بيسك ليول)
    2000 سے زائد آيات كے فہم اور خود ترجمہ كيلئے
    جى نائن تھرى، صدر اور مرى روڈ تينوں برانچز ميں
    اسلامك يونيورسٹى كى سٹوڈنٹس كيلئے بيسك اور ايڈوانس سپوكن عريبك كورس
    آغاز كلاسز: 11 ستمبر
    داخلہ كى آخرى تاريخ: 10 ستمبر
    جى نائن برانچ، وقت دوپہر 3 تا 5 بجے،
    ہفتہ ميں چار روز

    اسلامك يونيورسٹى كى سٹوڈنٹس كيلئے
    سپشل كورس برائے فہم قرآن
    3 ماہ ميں قرآن كريم كى 4000 سے زيادہ آىات كے فہم اور خود ترجمہ كيلئے ايك منفرد پروگرام
    آغاز كلاسز: 16 ستمبر
    برانچ : جى نائن تھرى

    حفاظ قرآن كريم اور حافظات كيلئے
    اپنى نوعيت كا منفرد پروگرام
    40 روز ميں قرآن كريم كے مكمل ترجمہ اور روانى سے عربى بول چال كيلئے
    11 ستمبر سے آغاز
    جى نائن تھرى برانچ ميں

    معہد كے سابقہ سٹوڈنٹس كيلئے
    قرآن كريم كا خصوصى ريفريشر كورس
    60 دنوں ميں چار ہزار سے زائد آيات كے فہم اور خود ترجمہ كيلئے
    روزانہ ايك گھنٹہ رات كے وقت،
    صرف جى نائن برانچ ميں

    ويك اينڈ عريبك كورس
    سپوكن عربى كى ابتدائى مہارت اور 2000 سے زائد آيات كے خود فہم اور ترجمہ كيلئے
    13 ہفتوں (تين ماہ ) پر مشتمل
    اتوار كے روز خصوصى كلاسز
    جى نائن تھرى اور مرى روڈ برانچ ميں
    اس وقت جارى پروگرام
    انٹرميڈيٹ عريبك كورس
    سپوكن اينڈ قرآنى 50 روزہ عربى كورس
    درس حديث از ڈاكٹر سہيل حسن حفظہ اللہ

    http://www.arabicpakistan.com/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں