ليبيا ميں امريکی سفير کرس اسٹيفن بن غازی حملے ميں ہلاک

Fawad نے 'خبریں' میں ‏ستمبر 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    غیر متفق ۔ سوال یہ ہے کہ کیا پوری دنیا سے تمام عیسائیوں کو قتل کردیاجائے ؟ جس سفیر کا قتل ہوا،۔ کیا اسلامی حکومت نے اس کے جان و مال کے تحفظ کا وعدہ نہیں لیا تھا ؟ اسلام میں وعدہ خلافی کی کیا سزا ہے اور کیا اس کاقتل جائز ہے ؟ بہت سے مسلمان ایسےہیں جو گستاخ رسول ہیں ۔ جولوگ حدیث کا انکار کرتے ہیں ، عقیدے میں اشعری ہیں ، ان کے لیے اگر کوئی ہمدردی کے جذبات رکھے اور اس ہمدردی میں کتابیں بھی لکھ ڈالے ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں