خوشخبری: الصادقین فورم کی اپ گریڈیشن کر گئ ہے!!!

’’عبدل‘‘ نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏ستمبر 27, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    السلام علیکم

    ہم آپ کو یہ اطلاع دیتےہوئے بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ الصادقین فورم جو پچھلے کچھ عرصے سے بہت سنگین قسم کی تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے غیر فعال تھا۔ اسے دوبارہ فعال کردیا گیا۔ اور گزشتہ ساری خرابیوں کو دور کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ علیٰ ذٰلک

    اب آپ سے گزارش ہے کہ پہلے کی طرح اس دینی و دعوتی فورم کو اپنی موجودگی سے رونق بخشیں۔اپنا علم دوسروں سے شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ ہی دوسروں کے علم سے بھی مستفید ہوں۔اور دوست احباب کو بھی اس فورم سے متعارف کروائیں۔
    ہم آپ کے منتظر ہیں



    انتظامیہ الصادقین فورم
    admin@sadiqeen.com
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں