سعودی عرب میں مرغی کھانا بند

ام حمزہ نے 'خبریں' میں ‏اکتوبر، 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    یا اللہ!‌ بھائی ابن قاسم کو ضرور ضرور بڑی بڑی مچھلیاں عطا فرما دے (زیادہ سے زیادہ چار(

    اور بڑے بڑے مگر مچھوں کا شکار بھی عطا فرما دے۔ آمین
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی آپ کے پاس بھی سمندر لگتا ہے کیا؟
    یا پھر کسی دریا پر جاتے ہیں یا ندی وغیرہ پر اور کس طرح مچھلی مارتے ہیں آپ ؟
    بات مرغی سے مچلی تک کہاں کی کہاں چلی گئی ہے میرے خیال میں مچلی مارنے پر ایک نیاں تھاگا لگالیتے ہیں
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپ کون سی مچلیوں کی بات کر رہے ہیں ؟
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ''تھاگا'' لگا کر دکھائیں

    بڑی بڑی مچھلیاں بھاگ ویسے ہی جائیں گی

    آخر میں مگر مچھوں پر ہی گزارا کرنا پڑے گا
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    آپ غلط نہ سمجھیں۔ مچھلیاں مچھلیاں ہی ہوتی ہیں۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    نیت تو حج کی ہی ہوتی ہے ۔ احرام پہننے کے بعد ۔ صرف جنوب ایشیائی ممالک اس لیے کہ سب سے زیادہ ظلم ان کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اس لیے حکومت کی طرف سے کوشش کی جاتی ہے کہ انہیں زیادہ سے زیادہ سہولت دی جائے ۔
     
  7. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
  8. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    آپ کے دھاگہ میں تبصرہ مشاہدہ فرمائیں
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    واہ زبردست ! ماشاءاللہ ان میں حاجیوں کی خدمت کا شوق دیکھیں ۔
     
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مچھلی پکڑنے کے لیے کبھی ،،گنڈویا،،لگایا ہے؟
     
  11. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    جی بھائی جو پکڑتے ہیں انہیں دیکھا ضرور ھے، اگر قریب مل جائے تو گنڈویا کو ہی پریفر کیا جاتا ھے اور اسے ہی لگاتے ہیں طریقہ بھی بتا دیتا ہوں، اس کا ایک سائیڈ کا منہ میں کانٹا ڈالنا ھے اور پھر اسے اوپر چڑھاتے جانا ھے یہاں تک کے کانٹا اس کے دوسرے سرے سے باہر نکلے اسطرح پورا گنڈویا کانٹے کو اپنی لپیٹ میں‌ لے لیتا ھے اور مچھلیاں اگر تھوڑی سی عقل والی ہوں تو کانٹے کو سمجھنے میں غلطی کر لیتی ہیں۔ :00026:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں