تحفظ ناموس رسالت اور هم----Part 2

ام ثوبان نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏اکتوبر، 8, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    تحفظ ناموس رسالت اور ھم----Part 2

    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على رسولہ الكريم أما بعد

    مؤمن كى ذمہ دارياں

    ايسى حالت ميں مؤمن كا موقف يہ ھونا چاھيے كہ اللہ اور اس كے رسول سے دشمنى كرنے والوں سے نفرت كا اظہار زبان , قلم اور عمل سے كريں گستاخ رسول كا سر قلم كرنے كا جذبہ دل ميں ليےتمام مسلم حكومتوں كو اس سے بدلہ لينے كا احتجاج كريں خود رسائى ھو تو اسے واصل جہنم پہنچانےكا بيڑا اثھائيں كيونكہ گستاخ رسول كى سزا قتل ھے۔ اپنےاور اپنے بچوں كے دل ميں اللہ اور اس كےرسول كى محبت پيدا كرنے والے اعمال كريں ۔اپنى غفلت اور گناھوں پر ملامت زده ھوں اور رو رو كر اللہ تعالى سے استغفار كريں۔ شب و روز كو رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم كى سيرت سے أراستہ كريں۔ آج دشمن كو ھمارے نبى صلى اللہ عليہ وسلم كے خلاف بولنے كى ايك وجہ يہ بھى ھے كہ مسلمانوں ميں سے اكثر كا سنت مطہره صلى اللہ عليہ وسلم سے رشتہ كمزور ھے۔ جس دين كو لے كر آپ صلى اللہ عليہ وسلم دنيا ميں تشريف لائے اور اپنا حق رسالت ادا كيا اب اس دين كا دفاع كرنا ھمارى ذمہ دارى ھے۔

    آ پ صلى اللہ عليہ وسلم كى سيرت مطہره كا مطالعہ كريں اور اپنے بچو ں كو دين اسلام كى تعليمات سےروشناس كروائيں سيرت كى كتب كو خريد كر لوگوں ميں عام كريں
    مرد حضرات اپنےچہرے، لباس كو نبى صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت كے سانچے ميں ڈهاليں۔ خواتين اسلام سيدنا معاذ اور معوذ كى والده كى طرح اپنے بچوں كےدل ودماغ ميں اللہ اور اسكے رسول كے محبوبو ں سے محبت اور انكے دشمنو ں سے دشنى كا جذبہ بيدار كري۔ امہات المؤمنين اور ديگر صحابيات كى طرح حجاب كى آيت نازل هونے پر خود كو ڈھانپ لينے كا جوش و ولولہ ييدا كر كے مغربى تہذيب كے منہ پر طمانچہ ماريں جوش اور ولولہ ميں ھوش كو نہ كھوئيں اور نعره بازى , مار دھاڑ كر اپنے گھر كو برباد كرنے كى بجائے حكمت و دانائى سے مخالفوں سے بدلہ ليں توہين رسالت پر جو كچھ ديكھايا گيا اس كا ديكھنا يا اشاعت كرنا ايك مسلمان غيور كو ذيب نہيں ديتا ھمارى آنكھيں نہ اس برائى كو ديكھيں اور نہ اس كے متعلق جانيں كہ وه كيا تھا بس ھمارى خواھش يہ ھے كہ ھم جلد ھى اس گستاخ كا برا انجام ديكھ اور سن كر اپنے سينہ ٹھنڈا كريں تاكہ كسى اور كو آئيندہ يہ جرأت كبھى نہ ھو غير مسلم ممالك سے براءت كا اظہار كريں ان كى پيداوار تجارتى لين دين كا بائيكاٹ كريں اپنے گھروں كو تصويروں , آلات موسيقى , اور ايسے ذيب وزينت سے پاك كر ديں جس سےھمارے نبى صلى اللہ عليہ وسلم نے منع فرمايا دين كى اشاعت ميں سر گرم عمل ھو جائيں رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم كى احاديث كو اپنےدل ميں محفوظ كرنے كا اراده كريں غم اور خوشى ميں يہ نہ بھوليں كه اسے بھى اپنےنبى صلى اللہ عليہ وسلم كے طريقہ كے مطابق مناناھے۔

    اللہ تعالى سے دعا ھے كہ اللہ سبحانہ و تعالى ھميں اپنى اور اپنے رسول صلى اللہ عليہ وسلم سےمحبت كرنے كا حق ادا كرنے كى تو فيق عطا فر مائے آمين۔

    وما علينا الا البلاغ المبين
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 8, 2012
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اچھی کاوش ہے
     
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    جزاك اللہ خیرا
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاك الله خيرا
     
  6. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    جزاک اللہ خیر
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں