ملالہ یوسفزئی پر سوات میں قاتلانہ حملہ

’’عبدل‘‘ نے 'خبریں' میں ‏اکتوبر، 9, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بے وقت کی راگنی!!
     
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    تمھارا بھی خالص شرعی عدالتی مقدمہ ہے جس کا فیصلہ شرعی عدالت ہی کرے گی انتظار کرو جلد ہی حل ہو جائے گا۔۔۔ان شاء اللہ
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    بات صرف قانونی نکتوں کی نہیں‌کی گئی، کیونکہ شواہد پر کنٹرول کرنا خاص طور پر آج کے دور میں‌، یا پھر ہر دور میں‌پاورز کے ہاتھ میں‌رہا، جبکہ حقیقی پاورجوکہ اللہ ہے کی حقیقی ترجمانی حق کا ساتھ دینے سے ہوتی ہے، آپ موجودہ دور کے نام نہاد پاور کی ترجمانی کرنے پر معمور ہیں‌اسلئے حق کی ترجمانی آپ سے نہیں‌ہوتی، اسلئے جہاں‌ضرورت پڑے، قانونی نکات کہہ کر اپنی جان چھڑاتے ہیں‌جبکہ عدل اور انصاف کے بعض نکات تو سر کے آنکھوں‌سے دیکھے اور سمجھے جاسکتے ہیں، وہاں‌کبھی بھی آپ سے حق کی ترجمانی ہونہیں‌پاتی یہ آپکی مجبوری ہے، جبکہ حق کی ترجمانی وہ کرتے ہیں‌جوکہ بے لوث ہوکر حق کے بارے میں‌بات کرتے اور اسکے لئے جان بھی چلی جائے۔۔۔عافیہ کا ہم سے بھی کچھ رشتہ دار اور دوسرا کوئی تعلق نہیں، بلکہ حق کا تعلق ہے جسکی بنیاد پر ایک آہ سے اٹھتی ہے دل میں‌کہ عافیہ کو اللہ ضرور انصاف دلائے گا، اور اس جہاں‌میں نہیں‌تو اگلے جہاں‌میں۔۔۔اور یہی درد بنیادی طور اس فرق کو واضح کرتا ہے جو کہ آج کے پاور اور اسکے پروپیگنڈوں‌کی ترجمانی میں‌اور حق میں‌ترجمانی میں‌ہے۔ آپ کی مجبوری ہم سمجھتے ہیں، بس بات سے بات ہوجاتی ہے، ورنہ آپ نے جو کچھ کہنا ہے وہ تو بس ایک ٹاسک کا حصہ ہے۔۔۔۔اس سے یہاں‌کا بچہ بچہ بھی واقف ہے۔ورنہ آپکا ضمیر خود ایسی باتیں‌لکھ لکھ کر آپکو ملامت کرتا ہوگا۔
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ان بیچاروں‌کا معاملہ تھوڑا آسان سا ہے، یہ اپنے کام سے انصاف کر رہے ہیں‌نہ کریں‌تب یہ شائد اس ڈیپارٹمنٹ میں‌نہ رہیں۔۔۔!!! قانونی نکتے سمجھانے اٹھے ہیں‌جبکہ آجکا دور۔۔۔۔" ہم آہ بھی کرتے ہیں‌تو ہوجاتے ہیں‌بدنام، وہ قتل بھی کرتے ہیں توچرچا نہیں‌ہوتا " کی ترجمای ہے۔۔۔مظلوم آہ بھی نہ کرسکے اور ظلم بہرحال پروپیگنڈہ جاری رکھے یہی دستور زمانہ ہے۔۔۔!!! پھر بھی کن فیکون کا محتاج ہے۔۔اللہ ہی بہتر جانے کے کب کیا ہونا ہے۔
     
  5. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اسے ا پنی کمائی حلال کرنے دیں جو فی الحال ہوگی نہیں ۔۔
    اللہ تعالیٰ ہدایت دے دیں تو الگ معملہ ہے ورنہ قرآن کا فیصلہ تو موجود ہے۔۔۔۔۔۔
     
  6. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    جی واقعی
     
  7. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ان شاء اللہ، بہت خوب، زبردست جواب۔
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    پتہ نہیں‌اشیوز کہاں‌سے کہاں‌تک چلے گئے، لیکن ملالہ کو لیکر پاکستانی گورمنٹ کس قدر سئیرئس ہوگئی ہے، سازشیوں‌کو بھی اس قدر سنگینیی کا اندازہ نہ رہا ہوگا۔
    بہرحال
    پڑھیں۔
    ملالہ کو دختر پاکستان ایوارڈ
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 12, 2012
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    گورنمنٹ کالج سیدوشریف کانام ملالہ کالج رکھنے پرطالبات نے شدیداحتجاج کیا اور ملالہ کے پوسٹر پھاڑدیے۔۔۔
    میرے خیال میں چھوٹی موٹی چیزوں کانام تبدیل کرنے کی بجائے ملالہ کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کا اصل طریقہ یہ ہے کہ پاکستان کا نام ملالہ کے نام پررکھ دیا جائے۔۔۔آخراس میں حرج کیاہے؟؟
    میرے ذہن میں پیاراسا نام آرہاہے۔۔۔ملا لستان۔۔آپ بھی کوئی نام تجویزکریں شاید کسی کاتجویزکردہ نام ارباب اقتداریابی بی سی والوں کوپسندآجائے اور اس کی بھی لاٹری گرین کارڈ کی شکل میں نکل آئے۔۔
    ہمت مرداں مدد خدا

    **مفتی محمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بہت خوب مشکٰوۃ اختی.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں