Baber Tanweer بھائی کے چار اکے اور رکنیت مکتبہ اسلامیہ

dani نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اس ہفتے کی تازہ خبر ! :00003:

    Baber Tanweer بھائی نے سنجیدہ سنجیدہ مراسلوں کے چار اکے پورے کیے اور ساتھ ہی مکتبہ اسلامیہ کی رکنیت حاصل کر لی :00032:

    میری طرف سے انتظامیہ اور بابر بھائی کو اچھا فیصلہ

    بہت بہت مبارک

    ہو

    باقی سارے اپنے مبارک خود آ کر دیں :00026:

    جو صرف شکریہ ادا کرے وہ کنجوس !:00003:

    جو شکریہ بھی ادا نہ کرے وہ مکھی چوس :00003::00003:​
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    مبرووووووووووووووووووووووووووووک!!!!
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    پوری
    ،
    ،
    ،
    تیس
    ،
    ،
    ،
    واؤ والی مبارک
    واؤ :wow:
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت بہت مبارک ھو بھائی۔
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت بہت دعاوں کے ساتھ بہت بہت مبارک ھو
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
  8. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ

    مبارك ہو بابر بھائی

    اللہ مالک الملک آپ کو خوش وخرم رکھے

    آپ کی نیک خواہشات پوری کرے

    دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے مالا مال فرمائے

    آمین
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مبارک ہو بھائی جان
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    الف مبروک
     
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت بہت مبارک ھو بابر بھائی
     
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    خیر مبارک خیر مبارک :)

    اوہ ۔۔۔ یہ تو بابر بھائی کو کہنا تھا ۔۔۔ :00039:

    کہاں ہیں آپ ؟
     
  13. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    آپ نوش فرمائیں جوس
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00032:
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاکم اللہ خیرا
    دوستو آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ اس عزت افزائ پر انتظامیہ اردو مجلس کا شکر گذار ہوں۔ اللہ کرے یہ مجلس یوں ہی جاری و ساری رہے اور آپ جیسے مخلص دوستوں کا ساتھ بنا رہے۔ اللہ اس مجلس پر اپنی رمحتیں نازل فرماۓ اور حاسدین کی نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
     
  16. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    نماز کے وقت کا خیال کر لینا
     
  17. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
  18. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    [font="al_mushaf"]بارک اللہ فیک یا بابر اخی[/font]
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ بہت اچھی خبر ہے ۔ محترم بابر بھائی اور ام محمد سسٹر کو بہت بہت مبارک ہو ۔ بارک اللہ فیکم۔
     
  20. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ماشاء اللہ

    بہت بہت مبارك ہو بابر بھائی

    اللہ آپ کو دنیا ؤ آخرت میں کامیاب کرے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں