فلسطین : احوالِ تازہ

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏اکتوبر، 21, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہرحال، صدر مرسی کا اقتدار پر آنا، عرب کے حالات کے لحاظ سے بھی، مصر کے حالات کے تئیں‌بھی، اور گلوبلی بھی ایک بڑا چینج ہے، جو کہ خاص طور پر مغرب کو کبھی ہضم نہیں‌ہوگا۔۔۔اور مغرب کوشش کرے گا کہ ، اپنے ہمنوا مصر میں‌بھی پیدا کرے جیسا کہ پاکستان اور دوسرے عرب ممالک اور اسلامی مملتوں‌میں پیداکئے ہیں۔۔۔ایسے میں‌مصر کے حالت ۔۔۔پر صدر مرسی کی ہم سے زیادہ نظر ہوگی۔۔۔!!!، البتہ ہمیں‌ہر مسلم حکمراں کے بارے میں‌جو کہ اسلام کا نام لیکر حکمرانی کر رہا ہو، اللہ سے اسکے حق میں‌یہ دعا کرنی چاہئےکہ یا اللہ اسکو صحیح اسلامی فہم و ادراک و شعور بخشے، اور پھر ان سے انسانی غلطیوں‌کا صدرو کم از کم ہو۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ********
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 1, 2012
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اوپر کی بعض تصاویر کے لنکس بدلنے سے خبر تبدیل ہورہی ہے۔ اسلئے کوئی بھی کنفیوذ نہ ہوں۔جزاک اللہ خیرا۔

    [​IMG]
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھی بھلی کنفیوژن ہو رہی ہے ، خبر عنوان سے مطابقت نہ رکھتی ہو تو یہی ہو گا ۔ جب تحریری خبر کی سائٹس موجود ہیں تو امیج کیوں ؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فلسطین کو اقوام متحدہ میں کا درجہ مل گیا
    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کثیر تعداد میں رائے دہی کے ذریعے فلسطین کو ’غیر رکن مبصر درجہ‘ دے دیا ہے۔ ایک سو ترانوے رکنی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 138، مخالفت میں نو جب کہ 41 ممالک نے ووٹ دینے سے اجتناب کیا۔ امریکا اور اسرائیل اُن نو ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے قرارداد کو مسترد کیا۔

    پندرہ یورپی ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے کا پہلے ہی فیصلہ کر لیا تھا۔ آسٹریا، فرانس، اسپین، لکسمبرگ، مالٹا، پرتگال، سویڈن، آئس لینڈ، سویٹزرلینڈ، یونان، فن لینڈ، ناروے، ڈنمارک، آئر لینڈ اور اٹلی وہ ممالک ہیں، جنہوں نے فلسطینی قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے کا پہلے ہی اعلان کر رکھا تھا۔

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے سفارتی درجہ بڑھائے جانے سے فلسطینی اتھارٹی کو انٹرنیشنل کرمینل کورٹ سمیت کئی یو این اداروں تک رسائی کی اجازت ہو گی۔
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    درست۔
    اس بات کا خیال رکھا جائیگا۔ ان شااللہ ، میں‌خود میرے پوسٹ کردہ امیجز دیکھ کر حیران ہوں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں