بال ٹھاکرے خونی قاتل بستر مرگ سے جہنم تک

اعجاز علی شاہ نے 'خبریں' میں ‏نومبر 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    شکرًا بہت عمدہ تبصرے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جی بہت عمدہ تبصرے
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :) اپنے بیٹے نے تیلی لگائی مردود کو :00003:
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    تیلی لگانا، جلانا ان کی مذہبی روایت ہے ۔ ہم بھی تو اپنے پیاروں کو خود دفن کرتے ہیں ؟
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اگر ان سے کہا جاے کہ آپ کیسے جلاتے ھیں ان کا جواب یہی ھوتا ھے جوسسٹر آپ نے لکھا کہ آپ بھی کیسے دباتے ھیں
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ہم تو پیار سے دفناتے ہیں یہ تیل چھڑک کر تیلی لگاتے ہیں
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ کا حکم ھے اس لئیے ھم دفناتے ھیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں