السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آج میںآپ کی خدمت میں اینڈروئڈ س فون کے لئے کچھ اہم اسلامک سوفٹ وئیر پیش کررہا ہوں ۔ جو انشاء اللہ کے لئے بہت مفید ثابت ہوں گے لنک پیش خدمت ہے: http://www.4shared.com/rar/nT9jXBcq/inbox.html دعا کا طالب عبدالرحیم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا بھائی اینڈروئڈ س فون Android C Phone یہ فونوں کی کونسی نسل ہے بھائی کوئی خاص ہے کیا؟ جب آپ نے کہ دیا کہ بہت مفید ہوں گے تو ضرور ہوگے ان شاء اللہ مگر کیا ہی بہتر ہوتا کہ ان تمام پروگرام کے نام بھی یہاں چسپاں کردیتے۔