حضرت عثمان غنی رض،امام حسین رض کے قاتل

زبیراحمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏نومبر 21, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
    کیاحضرت عثمان غنی رض کے قاتلوں میں حضرت ابوبکرصدیق رض کے ایک بیٹے بھی شامل ہیں اورکیاحضرت سعدبن ابی وقاص رض کے ایک بیٹے امام حسین رض کی شہادت میں شامل کارتھے؟حوالوں کے ساتھ اگرممکن ہے توجواب کیلئے استدعاہے۔
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جس نے یہ دعوى کیا ہے اسے چاہیے کہ اپنے دعوى پر دلیل پیش کرے ۔
    کیونکہ ہمارے علم میں ایسا کچھ بھی ثابت نہیں ہے !
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔مجھے صرف اسی بات کااطمنان کرناتھا اول سوال کاجواب مجھے آپ ہی کے درج ذیل لنک پرمل گیاہے
    شیعہ کا اعتراض '' حضرت عثمان ''کے قاتل صحابہ تھے ؟ - URDU MAJLIS FORUM
    خداآپ کواسکا اجرعظیم دے،میری اورہماری مغفرت فرمائے آمین
    شکریہ
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اس جگہ بھی انکے پیش کردہ دلائل کا ہی محاکمہ کیا گیا ہے ۔
    لہذا اگر اسکے سوا کوئی دلیل اور بھی ہے تو ہم اسکا بھی محاکمہ کریں گے ان شاء اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں