پاکستانی شائقین کے لیے تین ہزار ویزے

زبیراحمد نے 'سپورٹس' میں ‏نومبر 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
    بھارتی حکومت نے دسمبر میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کے تین ہزار کرکٹ شائقین کو بھارت کا ویزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم بائیس دسمبر کو بھارت پہنچےگی اور پچیس دسمبر سے چھ جنوری تک بھارت میں کرکٹ سیریز کھیلے گی۔

    ‮کھیل‬ - ‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستانی شائقین کے لیے تین ہزار ویزے‬
     
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    انڈیا کسی بھی غرض سے نہیں جانا چاہئے، بےشمار لوگ وزٹ پر کاروبار و رشتہ داروں کو ملنے جانے والے جیلوں میں تخریب کار الزام میں ازیت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ حکومت پاکستان اس پر کچھ بھی نہیں کرتی۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    اجمل قصاب بھی وزٹ پر گیا تھا
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    کیا کہیں کنفرم ہوا تھا کہ وہ پاکستانی ھے یا کیا پاکستان سے کسی نے کلیم کیا کہ وہ ان کا بیٹا تھا؟

    اجمل قصاب کا واقعہ اور الزام پر کہ وہ پاکستانی نہیں راجستانی ھے اور یہ اس وقت کی کنفرمیشن تھی جب وہ واقعہ ہوا تھا۔

    اس پر کیا کوئی ثبوت ملا پاکسستان سے اس کے عزیز یا رشتہ دار؟
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بالکل درست کہا ، بھارت نہیں جانا چاہیئے الا یہ کہ کوئی بہت زیادہ مجبوری ہو ۔۔۔
    بھارت کی طرف سے عموماً تعصب کا رویہ ہوتا ہے اور اس رویہ میں مزید اضافہ ہی ہوگا کبھی کمی نہیں آئے گی
    ان تین ہزار میں سے کتنے لاپتہ ہونے والے ہیں اللہ ہی جانے ، کھیل کا شوق مہنگا پڑسکتا ہے
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    بھارت جا کر جان بوجھ کر خود مصیبت میں ڈالنے والی بات ہے، کیا پتہ کس کیس میں پکڑ کر اندر کر دیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں