اسلام آباد : شہری کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏دسمبر 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد انڈسٹریل ایریا کی پولیس نے ایک شہری کے خلاف اس کے سگے بھتیجے کی درخواست پر توہین رسالت کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ مذکورہ شہری اپنی کتاب ’’رتبۂ رسول‘‘ (صلی اللہ علیہ وسلم) میں توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا اور اس کے خاندان والے خود اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانا چاہ رہے تھے لیکن پولیس تاخیر کر رہی تھی ۔ کل شہر کے علماء کرام اور اس شخص کے خاندان والوں کی مشترکہ کوشش سے بالآخر ایف آئی آر درج کر لی گئی اور اس شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
    بعض ذرائع ابلاغ اس شخص کے امریکی شہری ہوںے کو اچھال کر عجیب ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس کے اپنے فیملی ممبرز نے رپورٹ درج کروائی ہے ۔ بی بی سی جیسے ادارے ہمارے ملک کے داخلی معاملات کو اچھالتے ہیں اور برطانیہ میں مسلمانوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اس پر چپ سادھ لیتے ہیں ۔
     
  4. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں