[you] ، ایک دُعا آپ کے نام

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏دسمبر 26, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]


    [​IMG]

    [you] ، ایک دُعا آپ کے نام

    [​IMG]



    دُعائوں میں بسے لوگو!


    سنو یہ رابطوں کی دنیا ہے،


    رابطوں سے رشتے ہیں،


    چاہتوں کے یہ سنگم،


    خؤشیوں کے یہ آنگن،


    دوستی کے یہ بندھن،


    ہم کو یاد آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    آنے والے سالوں میں


    کس کے سنگ ہنسنا ہے


    کس سے مل کے رونا ہے


    کب یہ اپنے بس میں ہے


    مگر آسمان کی جانب


    پھیلائے ہاتھ کہتے ہیں


    دل سے دل کا ہر تعلق


    معتبر دُعا سے ہے


    جہاں بھی رہو صدا خؤش رہو


    آمین یا رب العالمین


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آمین.

    جزاک اللہ خيرا
     
  3. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,470
    آمین.

    جزاک اللہ خيرا
     
  4. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    جزاک اللہ خیرا بھت اچھی دعا ھے۔۔۔آج کل اتنا حسد پھیل چکا ھے کہ لوگ یہ خوبصورت دعا ھی نھیں دیتے۔۔ھداھم اللہ
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,119
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    آمین.
    جزاک اللہ خيرا
     
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
    جزک اللہ خیر
     
  8. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    جزاک اللہ خیر
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    بہت خوب
     
  11. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    شکریہ بھائی

    32 ہزاری کب ہوئے ہیں پتہ نہیں چلا

    کیا اکٹھی مبارکبادیں دینی ہیں؟
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    وایاکم

    سسٹر ہو کوئی دُعا دیتا بھی نہیں اور ہر کوئی لیتا بھی نہیں :00003: یہ بھائی ہے نا سب کے لیے دل سے دُعا کرنے کے لیے :00016:

    وایاکم

    جناب آپ کی نظر سے یہ تھریڈ کو تو گزرا ہی ہے یا بھول گئے ہیں :00026:

    مبارکباد 33 ہزار کے لیے بچا کر رکھیں :00009:

    32 ہزاری بھائی کو بہت بہت مبارک ہو - URDU MAJLIS FORUM
     
  13. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    نیٹ خراب ہے اس لئے آپ کو مبارکباد نہیں دے سکے

    برائے مہربانی 32000 والے تھریڈ کا لنک ارسال فرما دیں
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    لنک تواوپر موجود ہے بھائی جی
     
  15. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    پسند آئ جزاک اللہ خیر
     
  16. subh.e.noor

    subh.e.noor -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2012
    پیغامات:
    43
    کوٰٰٰٰٰی ھار گیا ۔کوی جیت گیا یہ سال بھی آخر بیت گیا
    کبھی سپنے سجے آنکھوں میں کبھی بیت گے پل باتوں میں
    کچھ تلخ سے لمحات بھی تھےکچھ حادثے اور صدمات بھی تھے
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    بہت خوب سسٹر
     
  18. subh.e.noor

    subh.e.noor -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2012
    پیغامات:
    43
    جزاک اللہ ۔دعا تو اچھی ھے ۔کھتے ھہں دل سے نکلی دعا پوری ھوتی ھے،اللہ کرے جی اس بھائ کی دعا ھی ھمارے حق میں قبول ھو جاے۔
     
  19. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  20. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    جزاک اللہ خیرا ساجد جی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں