کورل ڈرا کلاس 13

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏جنوری 20, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم

    کورل ڈرا کی کلاس 13 حاضر ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    اعجاز بھائی صاحب۔۔کورل ڈرا کی کلاس۔۔13 بہت معلوماتی ہے۔۔بہت پسند آئ۔۔۔جزاک اللہ
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    محترم گل خان صاحب آپ کو اگر اس کلاس پر عبور حاصل ہوگیا تو سمجھیں آپ نے کورل ڈرا کا پچاس فیصد سیکھ لیا۔
     
  4. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    اسلامُ علیکم!
    اعجاز بھائی بہت خوب زبردست جزاک اللہ
     
  5. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    اعجاز بھائی میں نے تو یہ سب کچھ آپ کے ٹوٹورئیل ہی سے سیکھا ہے۔۔۔۔بہت کچھ سیکھا ہے۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔مجھے تو آپ کے ٹوٹورئیل کا انتظار رہتا ہے۔۔۔۔۔۔اب ایک پوسٹر بنانے والا ٹوٹؤرئیل بھی لکھ دیں۔۔۔۔۔۔۔والسلام
     
  6. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    وعلیکم وسلام برادر،
    جی بلکل ٹھیک کہاجناب نے اگر دوستوں‌کو nodes/curves پر کام کرنا آگیا تو پھر یقینا 50% کام تو کورل کا ہوگیا..........اللہ تعالی آپ جناب کو جزائے خیر عطا فرمائے......بہت شکریہ اعجاز برادر..............بہت جلد آپ کی باری ہے... نام کی ...تو دیکھنا نہ بھولیں‌گا.....

    کچھ ناموں کے ڈیزائنز Daily Upgraded by Designer
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=2795
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جزاک اللہ خیر۔ لیکن بھائی مجھے تو کورل فائل بھی چاھیے۔۔ تاکہ آپ کے ماہرانہ انداز کو دیکھا جائے۔ اللہ آپ سے راضی ہو۔
     
  8. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب اعجاز بھائی
     
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    اعجاز بھائی---اب اگلی کلاس کا انتظار ہے--
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں