امام ابن تیمیہ کی نصیحت

عائشہ نے 'امام ابنِ تیمیہ' میں ‏دسمبر 31, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    إذا ما شئت أن ترضى لنفسك مذهبا
    تنال به الزلفى و تنجو من النار

    اگر تم اپنے لیے ایسا مذھب چاہتے ہو جس سے تمہیں اللہ کی قرابت اور جہنم سے نجات حاصل ہو۔
    فدن بكتاب الله و السنن التي
    أتت عن رسول الله من نقل أخيار

    تو اللہ کی کتاب سے اور بہترین جماعت کی روایت کردہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے قریب ہو جاؤ۔
    و دع عنك دين الرفض و البدع التي
    يقودك داعيها إلي النار و العار

    اور رافضیت اور بدعتوں کا دین چھوڑ دو جس کا داعی تمہیں جہنم اور عار کی طرف لے جاتا ہے ۔
    و سر خلف أصحاب الرسول فإنهم
    نجوم هدى في ضوئها يهتدي السار

    اور صحابہ کرام ﷺ کے نقش قدم پر چلو کیوں کہ وہ ہدایت کے نجوم ہیں جن کی روشنی میں چلنے والا سیدھی راہ پر چلتا ہے ۔
    و عج عن طريق الرفض فهو مؤسس
    علي الكفر تأسيسا علي جرف هار

    اور رافضیت کے دین سے منہ موڑ لو اس کی بنیاد کفر پر ہے جو منہدم ہونے کے قریب ہے ۔
    هما خطتان إما هدي و سعادة
    و إما شقاء مع ضلالة كفار

    یہ دو الگ الگ راہیں ہیں ، یا تو ہدایت و سعادت ہے اور یا کفار کی ضلالت کے ساتھ شقاوت و بدبختی ۔
    فأي فريقان أحق بأمنه
    و أهدى سبيلا عندما يحكم البار

    بتاؤ کہ اگر کوئی منصف فیصلہ کرے تو دونوں فریقوں میں سے کون امن و امان کا حق دار اور راہ راست پر ہو گا۔
    أمن سب أصحاب الرسول و خالف ال
    كتاب و لم يعبأ بثابت أخبار

    کیا وہ فریق جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو گالی دے اور کتاب اللہ کی مخالفت کرے اور صحیح احادیث کو پس پشت ڈال دے ؟
    أم المقتدي بالوحي يسلك منهج ال
    صحابة مع حب القرابة الأطهار

    یا وہ جو کتاب و سنت کا تابعدار اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے منہج کا پیروکار ہے اور ساتھ ہی پاکباز اہل بیت سے محبت بھی رکھتا ہے ۔

    (اقتباس از اعانۃ المحتاج من کتاب المنہاج : جمع و ترتیب: شریف بن علی الراجحی، رافضیت ابن تیمیہ کے اقوال کی روشنی میں : ترجمہ ابوالمکرم عبدالجلیل۔ ص ۱۵ تا ۱۷ )
    ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • اعلی اعلی x 1
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    جزاک اللہ خیرا اختی
     
  3. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وایاکم
     
  5. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,470
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وایاکم
     
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں