مردہ پیدا ہونے والے بچے کا جنازہ

ابو عبداللہ صغیر نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 31, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    شیخ صاحب! اگر ماں کے پیٹ میں‌ بچہ فوت ہو جائے تو کیا اس کا جنازہ پڑھا جائے گا۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل، مفصل اور باحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پڑھا جائے گا۔
    رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے " والسقط یصلى علیہ " اور وہ بچہ جو ساقط ہو جائے (یعنی نامکمل حمل گر جائے) اس پر بھی جنازہ پڑھا جائے گا ۔ (سنن أبی داود :3180)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں