فانٹ کے متعلق سوال

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 11, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ تمام اردو فانٹ ایک ساتھ ظاہر ہوں جیسا کہ اڈوب کے ہوتے ہیں دیکھیں تصویر کو
    [​IMG]
    بالکل اسی طرح اردو کے تمام کی لسٹ ظاہر ہو۔
     
  2. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    اچھا سوال ہے. اگر ایسا ہو جائے تو کافی مفید رہے گا۔
    ونڈو میں فونٹ حروف تہجی کے مطابق ظاہر ہوتے ہیں، اردو کے تمام فونٹس کے نام مختلف ہونے کی وجہ سے یہ الگ الگ پڑے ہوتے ہیں ۔

    انہیں اکھٹا کرنے کے لیے فونٹس کے نام تبدیل کرنے ہوں گے. مثلا "جمیل نوری" کو "اردو جمیل نوری"، "علوی" کو "اردو علوی"۔ اس طرح سب فونٹ اکھٹے ہو جائیں گے۔

    لیکن فونٹ کا نام تبدیل کرنے کے لیے کوئی فونٹ ایڈیٹر چاہئیے ہو گا، خالی فونٹ کی فائل کا نام تبدیل کرنے سے نہی ہو گا۔
    مثلا ایک ایڈیٹر یہ ہے۔
    CR8 Software Solutions

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی فراز کیا آپ نے اس پروگرام کے ذریعے کسی فانٹ کانام تبدیل کیا ہے ؟
    میں نے کوشش کی ہے مجھ سے نہیں ہوا
     
  4. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    فاروق بھائی معزرت کہ میں اس وقت استعمال کر کے نہی دیکھ سکا تھا جلدی کی وجہ سے، اس سافٹ ویئر میں واقعی مسئلہ آ رہا ہے.
    لیکن اب میں کر کے دیکھ چکا ہوں ایک دوسرے سافٹ ویئر سے.

    سافٹ ویئر یہ ہے اور بہت سادہ سا ہے

    TTFEdit | Free software downloads at SourceForge.net

    اس میں مطلوبہ فونٹ "اوپن" کر لیں اور پھر بائیں جانب تین بٹن آ جائیں گے، ان میں سے آخری "name" والا ہو گا اس پر کلک کریں اور جو خانہ تصویر میں دکھایا گیا ہے اس میں فونٹ کا نام تبدیل کر دیں یا پھر جہاں جہاں فونٹ کا نام لکھا ہے ان تمام جگہوں پر نیا نام لکھ دیں. اور پھر اسے "save" کر کے انسٹال کر لیں.

    میں نے دو فونٹ تبدیل کیے ہیں "جمیل نوری" اور "علوی" وہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

    Download Fonts rar, fast and secure downloading from crocko.com

    میں نے نئے نام یہ رکھے ہیں
    00Jameel Noori Nastaleeq
    00Alvi Nastaleeq

    اس سے ایک تو یہ اکھٹے ہو گئے ہیں اور دوسرا یہ لسٹ میں سب سے اوپر آتے ہیں



    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی اپ نے ان کے نام سے پہلے .. اضافہ کیا ہے ؟
     
  6. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    جی نام سے پہلے دو صفر لگائے ہیں، جیسا تصویر میں لکھا نظر آ رہا ہے
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شاید میرے پاس ایسی قووت نہیں جس سے میں آپنی بات کو اچھی طرح واضح کرکے بیان کر سکوں۔
    بہر حال جس بات کی طرف میں نے متوجہ کرانی تھی ٹھوٹے پھوٹے الفاظ استعمال کرکے کروادی اور جن کو سمجھ آنی تھی ان کوآ بھی گئی اور 99٪ مسئلہ حل ہوچکا ہے بس ایک فیصد باقی ہے۔
     
  8. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    فاروق بھیا اس 1 فیصد کو بھی بیان فرما دیں۔
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جی ان شآء اللہ ضرور کیوں نہیں وہ ایک فیصد یہ ہے کہ جس بھائی کے پاس اردو، فارسی، عربی اور قرآن کے فانٹس ہیں ان کو ترتیب دیے کر آپ لوڈ کردے تاکہ باقی بھائیوں کے لیے آسانی ہوجائے اور اس کے لیے بھی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں