نوکیا: ہم آپ کا محفوظ ڈیٹا کھولتے ہیں‌مگر پڑھتے نہیں‌۔

sfahad10 نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏جنوری 11, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    نوکیا کمپنی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کے بنائے ہوئے آشا اور لیومیا سیریز کے موبائل فونز میں‌ موجود ایکسپریس براؤزر سے اگر آپ https ریکوئسٹ بھی بھیجیں تو وہ بھی ان کے سرور کے ذریعے ہی آگے جائے گی۔ اور اس دوران اسے ڈی کرپٹ بھی کیا جائے گا۔:00013:

    تفصیل

    مگر ایسا تو اوپرا منی opera mini بھی کرتا ہے۔
    تفصیل


    :00010::00039::00010:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں