واپڈا نے تو ہماری زندگی بدل کر رکھ دی

ساجد تاج نے 'طنز و مزاح' میں ‏جنوری 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    [​IMG]


    [​IMG]

    واپڈا نے تو ہماری زندگی بدل کر رکھ دی

    [​IMG]



    پہلے لوگ سورج کو دیکھ کر وقت کا اندازہ لگاتے تھے


    پھر اِک وقت کہ لوگ گھڑی دیکھ کر وقت لا اندازہ لگانے لگے


    پھر لوگوں نے اپنی گھڑی پی ٹی وی اور دوسرے چینل کے ساتھ ملانا شروع کر دی


    پھر معیاری وقت کے لیے موبائل میں وقت دیکھنے لگے


    اور آج کے لوگ کہتے ہیں


    لائٹ چلی گئی ہے مطلب پانچ بج گئے ہیں


    لائٹ آگئی ہے مطلب سات بج گئے ہیں


    واپڈا نے تو ہماری زندگی بدل ڈالی گریٹ


    [​IMG]
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    نہ گیس ہے نہ بجلی نہ پانی

    پھر بھی میں ہوں پاکستانی

    واپڈا کا تو نام بدنام ہوا ہے
    گیس کا تو نام بدنام ہے

    سی این جی اور پٹرول کا تو نام بدنام ہے

    ان سب کے پیچھے جو اصل وجوہات ہیں

    ان کے ماآخز کو ہم جیوں نے ہی ووٹ دئے ہیں

    اور ہم جیسے ہی ووٹ دیں گے

    لیکن سب ہی بھگتیں گے۔

    معزرت کے ساتھ

     
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    :):00001:
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    ویسے ایک بات کی داد دینا پڑے گی واپڈا والوں کو، قوم کو ٹی وی پر غیر محرم اور بے پردہ عورتوں کو دیکھنے کے گناہ سے کافی حد تک بچا رہے ہیں۔
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اگر ایسا بجلی جانے سے ھے تو ھر اس گھر میں بجلی چلی جاے جہاں مرد نا محرم اور بے پردہ عورتوں کو دیکھنے کے گناہ سے بچے رھیں آمین اسی طرح اللہ عورتوں کو بھی ھر نامحرم کو دیکھنے سے بچاے آمین
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ویسے سوچنےوالی بات ہے بھائی

    آمین
     
  8. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    کاش آپ واپڈا میں جاب کرتے ہوتے تو ہماری لائٹ نہ جاتی:00006:
     
  9. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    واپڈا والے بھی مجبور ھیں بجلی مفت نھی بنتی گورمنٹ ان کا ساتھ نھی دیھتی ٹایم پے پیسے نھی د یھتے۔۔۔۔
    واپڈا اپنے ملازموں کو تنحواہ کدر سے دیں؟؟؟
     
  10. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    بہت خوب۔
     
  11. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب ساجد بھائی:00001:
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں