نعت ماہ عرب کے سامنے تری بات کیا بنے اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے

عبد الرحمن یحیی نے 'حمد و نعت' میں ‏جنوری 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312


    شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ
    یہ کوچہ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ہے پلکوں سے چل کے آ
    امت کے اولیاء بھی ادب سے ہیں دم بخود
    یہ بارگاہ سرور دیں صلی اللہ علیہ وسلم ہے سنبھل کے آ
    آتا ہے تو جو شہر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں
    حرص و ہوس کے دام سے باہر نکل کے آ
    ماہ عرب کے سامنے تری بات کیا بنے
    اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے آ
    سوزو تپش سخن میں اگر چاہتا ہے تُو
    عشق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آگ سے تائب پگھل کے آ

    حفیظ تائب
    نوٹ : عشق کی جگہ کوئی لفظ مجھے نہیں سوجھا ورنہ شاعر سے معذرت کے ساتھ
    یہ لفظ بدل دیتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں