لحنِ داؤدی کے وارث

عائشہ نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏جنوری 27, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

?

کیا آپ کا تجوید قرآن سیکھنے کو جی چاہتا ہے؟

  1. جی ہاں

    66.7%
  2. جی نہیں

    0 آراء
    0.0%
  3. سیکھ چکا/ چکی ہوں

    33.3%
  4. ارادہ ہے وقت نہیں ملتا

    16.7%
  5. بہت مشکل لگتی ہے

    0 آراء
    0.0%
Multiple votes are allowed.
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حبیب خداصلی اللہ علیہ وسلم کے ایک جاں نثار صحابی حضرت ابو موسی الاشعری رضی اللہ عنہ بہت خوش الحانی سے قرآن مجید کی تلاوت کرتے تھے ۔ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تلاوت سنی تو فرمایا : ’’ تمہیں حضرت داؤد علیہ السلام جیسی اچھی آواز ملی ہے ۔‘‘
    گویا اللہ سبحانہ و تعالی کی آیات کو خوب صورت آواز سے پڑھنا اور لوگوں تک پہنچانا انبیائے کرام علیہم السلام کی قدیم روایت ہے اور اس پاکیزہ روایت کو نبھانے کی سعادت آج امت مسلمہ کو حاصل ہے ۔ اس موضوع میں ہم ان خوش الحان قاریوں کا تذکرہ کریں گے جو لحنِ داؤدی کے وارث ہیں اور اللہ کی دی ہوئی مدھر آواز سے اس کی پاکیزہ آیات کی تلاوت کرتے ہیں ۔ بے شک یہ اس عظیم نعمت کا شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔
    بل شک امتِ مسلمہ کی ایک بڑی اکثریت قرآن مجید کی تجوید اور تلاوت سے غافل ہے لیکن اب بھی اس امت میں وہ پاکیزہ نفوس نظر آتے ہیں جو قرآن مجید کی درست تلاوت کرتے ہیں ۔ یہ سب پیدائشی عرب نہیں ، ان کو بھی اپنی زبان کی خامیاں درست کرنے کے لیے بہت وقت لگا ۔ لیکن یہ ہمت کے دھنی تھے جو ٹھانی کر کے رہے ۔ جب زندگی تفریح و تماشے کی بجائے اللہ کی اطاعت میں گزاری جائے تو ایسے خوش گوار نتائج حیران کن نہیں ۔
    پہلی آواز جو میں اس موضوع میں شامل کرنے جا رہی ہوں وہ ایک جرمن نو مسلم فاتح سیفراجک Fatih Seferagic کی ہے جو قریبا 17 سال کے ہیں ۔ یہ عرب نہیں بلکہ جرمن نو مسلم ہیں لیکن ان کی تلاوت سن کر کسی کو شبہ نہیں ہو سکتا کہ یہ نو عمر قاری قرآن عجمی ہے ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 8, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    سبحان اللہ!
    بہت خوبصورت ماشاءاللہ! مزہ آگیا۔
    اللہ ھم سب کو توفیق دے کہ ہم قرآن کو ویسا ہی پڑھیں جیسا اس کو پڑھنے کا حق ہے۔

    جزاک اللہ شیئرنگ کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ
     
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم ۔
     
  6. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    اس جاپانی بچے کی خوبصرت آواز دل کو سکون فراہم کرتی ہی ھے مگر جاپان میں اسلام کی بہاریں دل کو مزید فرحت بخشتی ھیں۔۔۔۔
    View My Video
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ۔بہت میٹھی آواز ہے۔ کیا اس چینی بچے کو لہجے کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہو گا؟ لیکن کتاب اللہ کی محبت میں اس نے محنت کی ، اور اپنا لہجہ درست کیا ۔ یہ مثال ہے ان کے لیے جو مادری لہجوں کو لحن کے لیے عذر بناتے ہیں ۔

     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا
    بہت تھوڑی ہے مجھے اور بھی سننی ہے : (
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت دلنشین آیات، بہت اچھی آواز ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں