سچی مسکراہٹیں

ام اقصمہ نے 'لطائف' میں ‏جنوری 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہہہہ : ) دیکھیں کتنا جذبہ ہے اس میں ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں اس کا مسئلہ سمجھ سکتی ہوں، ایک دو اساتذہ کے سامنے میرا منہ بھی غلط بول جاتا ہے : )
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آپا جی آپ کا منہ غلط بول جاتا ہے
    یا
    شیخ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ کی طرح اساتذہ آپ کا امتحان لینے سے گھبراتے ہیں :00006:
     
  4. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم ورحمۃاللہ
    چھوٹے ہوتے ہوئےوالد محترم کے موبائل کو اٹھاتے ہی ایک الجھن ہمیشہ آنکھوں میں تیر جاتی تھی۔۔۔
    وجہ؟؟؟؟/
    وہی ایک “ابو شادی“کہ جن کا نام کنٹیکٹ لسٹ میں ہوتا تھا۔۔۔کبھی ڈائیلڈ اور کبھی ریسیوڈ نمبرز میں بھی پایا جاتا۔۔اور ہم بہن بھائی مارے حیرانگی کے کن اکھیوں سے ایک دوسرے کو دیکھتے۔۔“ابو شادی“۔۔۔اسکا مطلب ہم وہی کرتے تھے جو بانچ،چھے سال کے عربی سے نا بلد بچے کر سکتے ہیں۔۔۔
    پھر گزرتے وقت نے ان ابو شادی کو بھلا دیا۔۔شاید نمبر ہی ڈیلیٹ ہو گیا تھا۔۔۔۔۔
    اور آج ابو شادی صاحب کا نام نامی اسم گرامی پڑھا تو ہنسی کا فوارہ چھوٹ گیا۔۔۔۔۔
    URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - زمرد مبارک ہو!
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ میرے پرانی کمپنی میں پراجیکٹس منیجر ہیں اور اردن سے تعلق رکھتے ہیں۔
    کبھی کبھی میں اپنے ٹی بوائے کو مذاق میں کہتا کہ ابو شادی شدہ آگئے کہ نہیں !!!
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ھمارے بلڈنگ میں اوپر والے فلور پر فلپائن کی فیملی رھتی تھی اس آدمی کانام lari لاری تھا ابو ثوبان نے اس کو لاری اڈہ کے نام سے سیو کیا ھوا ھے
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ھمارے ایک رشتہ دار جو پاکستان گئیے کہتے ھم کسی دوست کے پاس گئیے اس نے مرغیاں رکھی ھوئ تھیں ایک دوست نے پوچھا یہ چوزہ ھے یا چوزی ھے کہتے چھوٹی تھیں ان کا مققصد تھا مرغیاں ھیں یا مرغے ؟؟ کہتے ھمارا ایک دوست پٹھان بھی بھی وھاں بیٹھا ھوا تھا وہ کہتا دانہ ڈال کر دیکھو اگر کھاے گا تو چوزہ ھے اور اگر کھاے گی تو چوزی ھے

    پلیز کوئ بھائ پٹھان ھے تو برا مت مانئیے گا ایک بات تھی جو بتا دی
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میں ہشام اور ہارون کو انکی میتھ کی نئی بک پڑھا رہا تھا جس میں سمال اور بگ سے انٹروڈکشن کروانا تھا اور پھر ان کی مختلف فارمز میں تخصیص سمال، سمالر، سمالیسٹ اور بگ، بگر، بگیسٹ میں کرنا تھی۔

    سبق سے ہٹ کر انہیں مزید بتایا کہ اسی طریقے سے
    ہیوی، ہیویئر، ہیویئسٹ،
    لائیٹ، لائیٹر، لائیٹیسٹ
    لانگ، لانگر، لانگیسٹ
    شارٹ، شارٹر، شارٹیسٹ
    وغیرہ بنانا سکھایا۔

    ہشام نے کہا اچھا میں سمجھ گیا:

    شولڈ، شولڈر، شولڈیسٹ

    اور

    ڈاک، ڈاکٹر، ڈاکٹیسٹ
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابتسامہ ۔ ہشام ہشام ہے ۔

    میں نے اپنی بھتیجی فاطمہ کو سمجھایا کہ چہرے اور سرپر دوپٹہ رکھنا چاہے اور مرد کو چاہے کہ وہ عورت کو نہ دیکھے ،یہ عیب ہوتا ہے ۔ ایک بار میں کوئی ٹالک شو دیکھ رہا تھا جس کی اینکر کوئی فی میل تھی ، کمرے میں داخل ہوئی اور کہا کہ چاچو آپ عورت کو دیکھ رہے ہیں‌۔ یہ عیب ہوتا ہے ۔ : )) آج کے بچے حساب برابر رکھتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ تعالی ھمارے علم کے ساتھ ساتھ عمل میں اضافہ فر ماے آمین
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حد ہوگئی۔ ۔ ۔
    ہمارے والد محترم کے موبائل میں ایک نام تھا ۔ ۔ دَوسرِی
    اور ہم! اللہ معاف فرمائیں۔۔ ۔ ۔ آمین
    اپنی امی جان کو تنگ کرتے تھے تو ۔ ۔ ۔ ۔امی، ابوجی کے موبائل میں دیکھیں ذرا کیا نام لکھاہے۔ ۔ ۔دُوسری۔ ۔غصےوالا آئیکون
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    ٹی وی ٹالک شو تھا جس میں انصاری عباسی صاحب ایک ہم موضوع پر بات کررہے تھے ۔ اور میں ٹی وی ٹالک شو جس طرح دیکھتا ہوں ۔ اگر بنانےوالوں کو معلوم ہو جائے تو شاید وہ بنانا چھوڑ دیں‌ : ))
     
  13. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابتسسسسسامہ۔۔۔۔۔ہمارے گھر میں بھی ایسے کام ہوتے ہیں۔۔۔لیکن کبھی کبھی
    ابتسامہ۔۔۔۔۔ہشام کے پاکستانی ہونے کا واضح ثبوت۔۔!
    ابتسامہ۔۔اللہ تعالٰی فاطمہ کی حفاظت فرمائیں۔۔۔۔آمین۔۔ایسے بچے ہی ہمارا اثاثہ ہیں۔۔۔
    آمین
    ہممممممممممم۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔یہ ابوؤں کے موبائلوں میں ایسا سٹاک وافر مقدار میں پایا جاتا ھے۔۔۔۔۔ابتسسامہ
    اللہ تعالٰی ہمارے والدین کی حفاظت فرمائیں اور انکا پر شفقت سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھیں۔۔۔۔آمین
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سسٹر حسن ظن رکھیں ۔آپ آج کل کچھ اور ہی موڈ میں ہیں ۔
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر جی اپ کو میری کس بات سے لگا که مین اور موڈ مین هون کیا اپنے لیے اور سب کے لیے دعا کرنا غلط هے؟؟اگر غلط اور برا لگا هو تو سب اسی دنیا مین ساته کے ساته معاف کر دیا کرین زندگی کا کوی بهروسه نهین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اللہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    اللہ اپ کو بہی خوش رکہے آمین
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    لا بأس طھور ان شاء اللہ ،اللھم اشفی اختنا و عافیھا ، آمین یا رب العالمین
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ایک دعفہ میرے بھائ پاکستان گئیے گاڑی میں بیٹھے ھوے تھے لیکن بچوں کو ٹرین میں بیٹھنے کا شوق بچوں نے بہت ضد کی تو انہوں نے گاڑی اسٹیشن پر کھڑی کی اور ٹکٹ لئیے ڈبے میں گھس گئیے جس میں بلکل جگہ نہ تھی بچے پھر روئیں کہ بیٹھنا ھے وھاں پیپسی والا آیا انہوں نے کہا جتنے بیٹھے ھیں سب کو پیپسی پلاو سب نے پیپسی پی اور سب کھڑے ھو کر اپنی اپنی جگہ دینے لگے
     
  20. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    ہا ہا ہا شوق کا کوئی مول نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بچوں کی ضد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 8, 2013
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں