یونیکوڈ سے ان پیج کنورٹر

ابن عمر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جنوری 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    السلام علیکم

    مُحترم اراکینِ اردو مجلس!

    یہ سافٹ وئیر چیک کیجئیے ۔۔۔ میں یہی استعمال کرتا ہوں اور اسے بہت کارآمد پایا ہے اُمید ہے آپ بھی اسے مُفید ہی پائیں گے۔

    ان پیج سے یونی کوڈ
    Download

    ان پیج (InPage) اردو خطاطی کا مشہور پروگرام ہے جو بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں۔ اس پروگرام میں لکھے گئے اردو الفاظ آپ کہیں اور پہ استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ ان الفاظ کو سمجھنے کے لئے ان پیج اپنا ہی طریقہ کار استعمال کرتا ہے۔

    یونی کوڈ (Unicode) نظام کی وجہ سے مختلف زبانوں کے رسوم الخط دنیا بھر کے کسی بھی کمپیوٹر میں ایک ہی طرح کے نظر آتے ہیں۔ جیسے کہ اس ویب سائٹ کو پڑھنے کے لئے آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ کے کمپیوٹر میں موجود خطوط (Fonts) یونی کوڈ کی صلاحیت اپنے اندر رکھتے ہوں۔

    ہم آپ کے لئے ایک ایسا پروگرام پیش کر رہے ہیں جسے استعمال کرکے آپ ان پیج میں لکھے گئے الفاظ بآسانی یونی کوڈ میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح یونی کوڈ میں لکھی گئی اردو کو بھی ان پیج اردو میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اپنے کمپیوٹر میں اتارنے (Download) کے لئے یہاں کلک کریں ۔

    طریقہ استعمال
    ان پیج میں لکھے گئے الفاظ روشن (Highlight) کر کے نقل (copy) کریں اور پھر اس پروگرام میں دیا گیا واحد بٹن دبائیں۔ ایسا کرنے پر آپ کے کمپیوٹر کے Clipboard میں الفاظ یونی کوڈ میں تبدیل ہو جائیں گے۔ جو کہ آپ کہیں بھی پیسٹ (Paste) کر سکتے ہیں، اس ویب سائٹ میں بھی۔


    تفصیلات کیلئے یہ ربط ملاحظہ فرمائیں۔
    http://www.9to5soft.com/apnizuban/inp2uni.cfm
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    و علیکم السلام

    زمرد بھائی بہت عمدہ سافٹ ویئر کے بارے میں آپ نے معلومات دی ہیں، جزاک اللہ خیر!
     
  3. arifkarim

    arifkarim محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 17, 2007
    پیغامات:
    256
    بھائی یہ spamware ہے
     
  4. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    بھیا
    جیسا بھی ہے ٹھیک ہے۔ کام تو کررہا ہے ناں۔
     
  5. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
    ھم ھم ھم اچھی شئیرنگ ھے
     
  6. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام و علیکم
    زمرد بھائی یہ کیا کام نہیں کر رہا کیونکہ ڈاون لوڈ کے بعد بس ان پیج کی طرح ایکiconبن جاتا ہے اور ٹس سے مس نہیں ہوتا
     
  7. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    یہ سائٹ تو سعودی عرب میں‌بلاک ہے ۔۔۔ کوئی اور ربط فراہم کریں‌۔۔۔

    Dear User,
    Sorry, the requested page is unavailable.
    If you believe the requested page should not be blocked please click here.
    www.internet.gov.sa For more information about internet service in Saudi Arabia, please click here: www.internet.gov.sa
     
  9. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام
    بھائی زمرد اس کنورٹر نے میری زندگی بدل ڈالی۔ مجھے یہ امید نہیں تھا کہ یہ اتنا اچھا کنورٹر ہوگا۔ لیکن اب تو میرے لئے بہت زیادہ آسانی ہوگئی ہے۔ جزاک اللہ خیر بھائی۔۔
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    سید اعجاز بھائی ۔۔۔
    اگر ممکن ہو تو اس تھریڈ کو بھی ملاحظہ فرمالیں ۔۔۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?p=60821#post60821
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    وعلیکم السلا م
    بُہت ہی عمدہ ۔۔۔۔۔۔زبردست ۔۔۔۔۔شئیرنگ !‌ماشاء اللہ :00032:
     
  13. فکرونظر

    فکرونظر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 1, 2009
    پیغامات:
    30
    جتنا چھوٹا ہے اتنے ہی بڑے کام سر انجام دیتا ہے:00026: ، بہت ہی عمدہ سافٹ وئیر ہے
     
  14. الحق

    الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2009
    پیغامات:
    17
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    یہ میں نے استعمال کیا ہے، میں اردو اور عربی کمپوزنگ کرتا ہوں ،اس لئے مجھے اس کی ضرورت رہتی ہے، لیکن یہ صحیح کام نہیں‌کرتا ہے۔
    اس کے علاوہ ایک اور کنورٹر ہے جو کہ بالکل صحیح‌کنورٹ کرتا ہے۔ لیکن وہ خریدنا پڑتا ہے۔
     
  15. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله خيرا
     
  16. khanlatif

    khanlatif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2009
    پیغامات:
    24
  17. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    الحق بھائی اس کنورٹر کا کیا نام جسکو خریدنا پڑتا ہے۔
    شکریہ
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    السلام علیکم!
    شداد بھائی اس کو استعمال کرنے کا طریقہ تو بتا دیں مجھے تو استعمال کرنا بھی نہیں آ رہا۔

    [​IMG]
     
  19. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    ۔۔

    [font="jameel noori nastaleeq,tahoma"]ارسلان بھائی تقریبا ٥-٦ سیکنڈ کے بعد بٹن ظاہر ہوتے ہیں ۔۔۔[/font]
     
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    ان بٹنز پر کلک کرنے سے بھی کچھ نہیں ہوتا برادر۔
    [/font]
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں