تجوید قرآن سیکھنے کے لیے مفید روابط

عائشہ نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏فروری 11, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    یہاں تجوید قرآن سیکھنے کے لیے مفید روابط جمع کیے جائیں گے ۔ امید ہے سب ارکان اپنے پسندیدہ روابط شئیر کریں گے ۔

    http://www.facebook.com/photo.php?v=225485260863292&set=vb.306586356048675&type=3&theater
    اس صفحے کی مزید وڈیوز بھی مفید ہیں ۔
    http://www.facebook.com/media/set/?set=vb.306586356048675&type=2
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکِ اللہ خیراً ۔ اگر ان ویڈیوز کا اردو میں ترجمہ کردیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
     
  3. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکِ اللہ خیراً
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم ،
    اردو چینلز پر بھی بہت کام ہو رہا ہے۔ ان کی وڈیوز بھی شاید ہوں ۔ تلاش کی بات ہے ۔ پی ٹی وی اور پیغام ٹی وی کے وڈیو کلپس یوٹیوب پر دیکھ رکھےہیں ۔
    مجھے خیال نہیں رہا کہ یہ وڈیوز اردو نہیں ہیں ۔ میرے خیال میں عربی، اردو، انگریزی تینوں طرح کے روابط جمع کیے جا سکتے ہیں ۔ بلکہ پاکستانی کی علاقائی زبانوں وغیرہ میں بھی کوئی حرج نہیں ۔ تجوید سے بہت غافل ہیں ہمارے لوگ۔
     
  6. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بلکل صحیح کہا اور یہ بڑے افسوس کی بات ہے-
    بڑی عمر میں آکر تجوید سیکھنا مشکل کام ہے -والدین کو خاص توجہ کرنی چاہیے کہ بچوں کو بچپن میں تجوید سکھانے کا انتظام کریں - میں نے محلے کی خالہ جی سے قاعدہ اور ایک پارہ پڑھا تھا -ابھی تک تجوید سیکھ رہی ہوں تجوید میں پریکٹس کے ساتھ کسی کو سنانا بھی بہت ضروری ہے-
     
    • متفق متفق x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی افسوس کی بات تو ہے ، قرآن مجید کی تلاوت میں لحن گناہ کی بات بھی ہے۔سوچیے نماز میں ہم یہی غلطیاں کرتے ہیں تو کیا نماز ہوئی؟ بہت خطرناک غفلت کا عالم ہے ۔
     
  9. ام عبداللہ

    ام عبداللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2010
    پیغامات:
    80
    اگر کسی بہن کو تجوید میں مدد چاہیے۔میں انenglish, Urdu,Arabic ********s میں پڑھا سکتی ہو۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام ہاوس پر شیخ یاسر قاضی کی تجوید وڈیوز
    Learn Tajweed with Shaikh Yasir Qadhi [ Abu Ammaar Yaasir al-Qaadi ] - Videos - English
    IqraTajweedulQuran.com کی تجوید سکھانے کے لیے اردو وڈیوز
    Iqra Tajweed ul Quran Online (Iqratajweedulquran): his videos on Dailymotion
    وذکر کی تجوید فلیشز
    فلاشات الأطفال
    تجوید ان انگلش ڈاٹ کام
    Learn Tajweed in English | Apprendre le Tajwid en Français - Tajweed Podcast
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    Thanks................جزاک اللہ خیراً
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  17. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Last edited: ‏فروری 25, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں