خطبات بہاولپوری جلد نمبر 4

محمد وقاص حبیب نے 'اسلامی کتب' میں ‏مارچ 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد وقاص حبیب

    محمد وقاص حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2011
    پیغامات:
    33
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاکم اللہ خیرا وقاص بھائی ۔ مکمل جلدیں کتنی ہیں ؟
     
  3. محمد وقاص حبیب

    محمد وقاص حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2011
    پیغامات:
    33
    بھائی یہ خطبات مکمل 5 جلدوں میں چھپ چکے ہیں۔
    چونکہ آج کل یہ نایاب کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں اور عرصہ دراز سے دوبارہ نہیں چھپے۔اس لئے بہت کم لوگوں کے پاس موجود ہیں۔
    اسی اہمیت کے پیش نظر میں نے بھی کسی بھائی سے سکیننگ کے لئے ادھار لئے ہیں۔سب سے پہلے جلد نمبر 5 موصول ہوئی اس لئے غنیمت جانتے ہوئے وہیں سے سکیننگ شروع کردی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں