ٌLingoes English To Urdu Dictionary

عبدالطیف نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مارچ 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42

    Download link
    Lingoes urdu to english dictionary

    یہ ایک بہترین انگلش سے اردو ڈکشنری ہے
    جس میں 82000 سے ذیادہ انگریزی الفاظ کا ذخیرہ موجود ہے اور یہ بلکل فری ہے
    آپ اس کے ذریعے ونڈوز کے کسی بھی پروگرام میں آسانی کے ساتھ
    ctrl + mouse right click سے کسی بھی لفظ کا اردو ترجمہ کرسکتے ہیں
    اور سیٹنگ میں زرا سی تبدیلی کرکے کسی بھی سلیکٹ کیے ہوئے
    لفظ کا اردو ترجمہ بھی معلوم کرسکتے ہیں

    یہاں تک کہ اس میں کسی بھی ملک کے ڈائلنگ کوڈز اور بھی بہت سی کار آمد یوٹیلیٹیز ہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 25, 2013
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم ۔ بھائی انگلش سے اردو نہیں ۔ اردو تو مجھے کہیں نظر نہیں آئی ۔
     
  4. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42
    آپ نے جو فولڈر ڈاؤن لوڈ کیا ہے اس میں ایک فائل english to urdu dictionary.ld2
    بھی شامل ہے آپ نیچے دیے گئے طریقہ کار کے زریعے اسے انسٹال کرلیں

    سب سے پہلے سوفٹویر کی exe فائل انسٹال کریں اس کے بعد ڈکشنری اوپن کریں تو الٹی سائیڈ پر dictionaries کا آپشن ہے اس پر کلک کرنے ایک ونڈو ظاہر ہوکی جس میں انسٹال اور ان انسٹال کا ٹیب ہے انسٹال کے ٹیب پر کلک کرنے سے جو ڈایالوگ ظاہر ہو اس میں english to urdu dictionary.ld2 فائل کی لوکیشن دی دیں ڈکشنری انسٹال ہو جائے گی انسٹالیشن کے بعد اس ونڈو میں سے باقی تما م ڈکشنریز کو انچیک کردیں اور اس
    ڈکشنری کو چیک لگادیں اب آپ ڈکشنری کو استعمال کے قابل ہو جائیں گے

    اب کسی بھی انگریزی لفظ پر جاکرctrl + right mouse click کریں تو اس لفظ کی ٹرانسلیشن ظاہر ہو جائے گی باقی تبدیلیاں آپ ڈکشنری کی configuration میں جاکر بھی کر سکتے ہیں

    اگر آپ نے یہ سب کرلیا ہو تو ایک اور کام کریں اب سسٹم ٹرے پر اس ڈکشنری کا آئیکون آچکا ہوگا اس پر رائیٹ کلک کریں تو اس میں ایک آپشن ہے translate selected text اسے چیک لگا دیں اب آپ جو لفظ سلیکٹ کریں گے اس کی ٹراسلیشن
    ظاہر ہو جائے گی

    یاد رہے کہ یہ ڈکشنری ونڈوز کے پروگرامز جیسے انٹرنیٹ ایکسپلورر ۔ ورڈ اور نوٹ پیڈ وغیرہ کے لیے کار آمد ہے

     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 28, 2013
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں