نماز کے بارے میں؟

tanvir butt نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. tanvir butt

    tanvir butt -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 8, 2012
    پیغامات:
    90
    السلام علیکم
    شیخ سوال یہ ہے کہ کیا ہم کسی کو نماز پڑھتے دیکھتے ہیں اور وہ سپیڈ سے نماز پڑھتا ہے نہ رکوع پورا نہ قومہ نہ سجدا کے بعد پورا بیٹھتا ہے اور ساتھ ہی دوسرا سجدا تو کیا ہم اس کو کہہ سکتے ہیں کہ اس کی نماز ہوی ہی نہیں یا قبول نہیں؟
    جزاک اللہ خیرا
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    کہہ سکتے ہیں کہ اس نے نماز نہیں پڑھی ۔
    رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے بھی رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کو یہی کہا تھا کہ تو نے نماز نہیں پڑھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں