ایک واقعہ کے بارے میں؟

tanvir butt نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. tanvir butt

    tanvir butt -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 8, 2012
    پیغامات:
    90
    السلام علیکم
    شیخ واقعہ یہ ہے کہ ایک فاخشہ عورت گزر رہی تھی اور اس نے دیکھا کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کھانا کھا رہے ہیں تو کہنے لگی کہ ایک نبی ہے جو کسی کو کھانے کا نہیں پوچھتا تو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ آ جاو کھانا کھا لو تو وہ بیٹھ گی اور کہنے لگی کہ آپ خود کھلاینں تو آپ صل اللہ علیہ وسلم کھلانے لگے تو کہنے لگی کہ نہیں جو نوالہ آپ کے منہ میں ہے وہ کھلاینں تو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے منہ سے نوالا نکال کر اس کو کھلایا تو وہ ایسی پاک باز خیا دار عورت بن گی آپ کے لعاب کی وجہ سے کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟؟
    جزاک اللہ خیرا
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    درست نہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں