موبائلز کے لیے فیکس ایپلی کیشنز

ابو عبداللہ صغیر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 22, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    کل سے میرا فیکس نمبر خراب ہے۔ ایک ضروری فیکس کرنی تھی۔ نیٹ پہ سرچنگ کرتا رہا کہ کوئی ایسا سافٹ وئیر مل جائے جس کے زریعے ہم موبائل سے دوسرے ممالک میں‌فیکس کر سکیں۔
    یا پھر
    موبائل کی سم استعمال کرتے ہوئے اپنے پی سی سے فیکس کر سکیں؟

    بہت سے سافٹ وئیر ملے لیکن وہ سب انٹر نیٹ کے زریعے فیکس کے لیے بنائے گئے ہیں۔ اور ہمیں‌ایسا سافٹ وئیر چاہیے جو موبائل کا بیلنس استعمال کرے۔

    امید ہے احباب میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔

    ایسا سافٹ وئیر اگر کسی ساتھی کے ہاتھ چڑھے تو شیئر کر کے دعائیں حاصل کریں۔

    جزاکم اللہ خیرا
     
  2. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    اچھا اچھا اسی لئے آج دوسرا تھریڈ پڑھنے کو مل رہا ہے

    اللہ تعالی آپ کو اپ ڈیٹ فرما دے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں