ہنسنا منع ہے

بابر تنویر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بجا فرمایا ۔ سبحان اللہ بے شک ۔
    پھلوں اور سبزیوں کی یہ توجیہ ہو گئی ، لیکن شاعر کا تخیل چیونٹیوں ، کھونٹیوں اور پھر جڑی بوٹیوں تک کیسے جا پہنچا ؟ یہ عام شاعری نہیں ہے ۔
    واہ واہ کیا شاعری ہے ۔
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    بچا کیا؟

    کمبوڈ، گٹر، نالیاں ۔ ۔ ۔ ۔۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ملٹی پرپز کلام ہے ۔ ہنسی مزاح عبرت سب ایک پیک میں ۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    توبہ توبہ ایک "عالم دین" کا دین کے ساتھ ایسا سلوک
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    چھوڑیے رفی بھائ بات بہت دور تلک چلی جاۓ گی۔ شکر کیجیۓ کہ بات جانوروں، پھلوں اور بے جان چیزوں تک محدود ہے۔ غنیمت ہے کا شاعر نے انسانوں پر طبع آزمائ نہیں کی۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں