کراچی : دہشتگردی کی زد میں

منصف نے 'خبریں' میں ‏مئی 4, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں ، جن میں کچھ ہلاکتیں جبکہ بیسیوں زخمی ہیں ۔۔۔۔کچھ کی حالت تشویشناک ہے ۔۔۔

    کراچی میں آج پہلا دھماکہ نہیں ہؤا ۔۔۔۔بلکہ جب سے انتخابی مہم ہوئی ہے تب سے یہ سلسلہ جاری ہے یہ سلسلہ نہ صرف کراچی بلکہ پیشاور اور دیگر جگہ بھی دہشتگردی کی زد میں ہے
    سوائے پنجاب کے ایسا لگتا ہے کہ پورے ملک میں جنگ چھڑی ہوئی ہے ۔۔۔۔
    لگنا کیا حقیقت میں جنگ چھڑی ہی ہوئی ہے
    پنجاب میں لفظوں کی جنگ جبکہ دیگر جگہ بم دھماکوں سے جنگ چھڑ چکی ہے

    پاکستان کی بدنام زمانہ تین بڑی دہشتگرد جماعت ، ایم کیو ایم ، اے این اور پی پی پی آج خود دہشتگردی کا شکار ہیں
    مزے کی بات ہے اپنے دور حکومت میں انہوں نے دہشتگردی کو خود ہوا دی اور اب مگرمچھ کے آنسو رو رہے ہیں

    خوارج کے پیروکار تحریک طالبان نے ان تینوں جماعت کو دھمکی دی تھی

    اب صورتحال یہ ہے کہ کیا واقعی خوارجی دہشتگردی کررہے ہیں یا خود یہ جماعتیں آپس کے تعاون سے ایک دوسرے کی گند صاف کررہے ہیں
    تاکہ ہمدردی ووٹ
    Sympathy Vote
    حاصل کی جاسکے اور یہ طریقہ کار پی ہی پی نے بے نظیر کے قتل کے بعد متعارف کرایا تھا جو کہ کافی کامیاب ہؤا ۔۔۔۔
    اور تجزیہ نگار کے مطابق ایسی دہشتگردی بم دھماکوں کے بعد ان جماعتوں کی ہمدردانہ حمایت اور مقبولیت میں اضافہ ہوتا ہے

    عوام تو جاہل ہے وہ یہ کھیل سمجھ نہیں سکتے ، انگھوٹا چھاپ عوام کا ہاتھ صرف اندھادھند ووت دینے کے لیے ہے ۔۔۔۔
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت افسوسناک
    ۔۔۔
    آپ کی یہ بات صحیح لگ رھی ھے۔
     
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    استغفر اللہ۔۔۔
    اے اللہ ہمارے پیارے پاکستان کے حال پہ رحم فرما اور اسے ہر بیرونی اور اندرونی مصیبتوں سے نجات عطا فرما۔
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں