پنجاب میں بدترین لوڈشیڈنگ

mahs نے 'خبریں' میں ‏مئی 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    پنجاب میں بدترین لوڈشیڈنگ کے محرکات سیاسی ہیں

    شارٹ فال اور سرکلرڈیٹ کے باوجود صورتحال ایسی نہیں کہ لوڈشیڈنگ 18 سے 20 گھنٹے تک جا پہنچے
    بجلی کی منصفانہ تقسیم سے لوڈشیڈنگ 8 گھنٹے تک لائی جا سکتی ہے۔ وزارت خزانہ فنڈ جاری کرنے سے انکاری۔
    اہم شخصیت کی مداخلت سے حالات مزید گھمبیر ہوسکتے ہیں۔ ذرائع
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اس میں کوئی شک نہی کہ بجلی کی ترسیل غیر منصفانہ ہے.
    مگر ریسورسز کی کمی بھی ہے. گيس نہی ہے، فرنس آئل مہنگا ہے. جس پہ حکومت بجلی نہی بنا رھی. جب تک ہائڈل نہی لگیں گے یہ بحران ختم نہی ہو گا.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں