ونڈوز میں WhatsApp چلانے کا طریقہ

فاروق نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جون 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تمام بھائیوں اور بہنون کو یہ طریقہ بتلاتے ہوئے بڑی مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اس نیک کام کی توفیق اللہ رب العزت نے مجھے عطا فرمائی۔

    بغیر کسی قسم کی تاخیر اور گوتاہی کے بات موضع پر آتی ہے

    [​IMG]

    [​IMG]

    سب سے پہلے تو آپ کو کمپیوٹر میں ورچول مشین انسٹال کرنی ہوگی جس کا نام ہے Start BlueStacks اس لنک سے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ اس میں تمام اینٹرائیڈ کے پروگرام چلاسکتے ہیں اس کے لیے علیحدہ سے ایک دھاگا / تھریڈ لگا نا مناسب سمجھا تاکہ اس میں آنے والی مشکلات اور اس کے متعلق سوالات یہیں پر پوچھ لیے جائیں۔

    how to install blue stacks

    How to use bluestacks
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
    ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں -ان شاء اللہ
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    بہت اچھی شئیرنگ ہے بھائی۔ جزاک اللہ خیرا
    کیا اس کی مدد سے پی سی میں وائبر چل جاتا ہے؟ میرا خیال ہے نہیں چلتا کیونکہ میں نے تھوڑا عرصہ پہلے کوشش کی تھی کوئی ایرر دیتا تھا۔ بہرحال میں سنجیدہ کوشش تو نہیں کی البتہ اگر کسی ممبر نے چلا کر دیکھا ہو تو بتائے۔
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    محترم بہن کیا مسئلہ پیش آرہا ہے کچھ تفصیل سے بتلائیں تاکہ اس کا حل ممکن ہو سکے
    ویسے میں وائبر استعمال نہیں کرتا اور نہ ہی پسند کرتا ہوں کیوں کہ وقت بہت ہی کم ملتا ہے فون کے لیے
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    فاروق بھائی بلو سٹاکس انسٹالیشن کے دواران یہ ایرر دے رہا ہے
    ''this application riquires windows xp sp3''
    اور میرے پاس ونڈو بھی ایکس پی ہے
    اس کا کوئی حل بتائیں
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بھائی میں نے کافی پہلے چیک کیا تھا اب ایرر یاد نہیں اور بلو سٹیک بھی اب تو انسٹال نہیں کیا ہوا۔ بس عمومی معلومات کے لیے پوچھا تھا۔ دوبارہ کبھی ٹرائی کیا تو بتاؤں گی ان شاء اللہ۔
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی جب میں نے کور 2 ڈیو پر انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی تو ایرر دیا تھا مگر پھر ایک اچھے کمپیوٹر (جس میں خاص گرافکس کارڈ لگا ہوا تھا) پر انسٹال کیا تو ہو گیا

    میں نے پروگرام انسٹال تو کر لیا ہے بس ایکٹو نہیں کیا کیوں کہ اس میں فون نمبر ڈالنا ہوگا بعد میں کیا تو ضرور بتلاؤں گا ان شآء اللہ
     
  8. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    یہ سافٹ ویر ایکس پی ایس پی ۲ پر نہیں چلتا جو آپ کے استعمال میں ہے وہ آپ سے ‏‎ ‎‏ ‏‎ xp sp3‏ یعنی ‏xp service pack 3‏ مانگ رہا ہے جو دراصل ایکس پی کا اپ ڈیٹ ہے ، سروس پیک تھری آپ مفت ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں مائکروسافٹ کی سائٹ سے سرچ کر لیں پہلا لنک مائکروسافٹ کی سائٹ کا ہی ہوگا 350 ایم بی کے قریب ہے پرانے پی سی پر آدھا گھنٹہ لیتا ہے انسٹال ہونے کے لئے..ویسے اگر آپ کا پی سی سلو ہے تو یہ انڈروڈ کی ایپس چلانے والا سافٹ ویر ساری ریم نچوڑ لیتا ہے اور کریش بھی کافی ہوتا ہے‎
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جی اب میرے پی سی میں بھی ہوگیا ہے۔ پہلے پتہ نہیں کیوں نہیں ہوا تھا۔
     
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بارک اللہ فیک بھائی میں نے تو اس کو چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے مگر اس سے کمپیوٹر تھوڑا سلو ہوگیاہے۔باقی فٹ چل رہا ہے۔ بس ایک بار گرافکس کارڈ کے ڈرائیورز کواپ ڈیٹ کرنے کا ایرر آیا تھااپ ڈیٹینگ کے بعد ٹھیک ہوگیا ہے۔
     
  11. whs0123

    whs0123 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 6, 2009
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم
    میرے پاس گرافک کارڈ اپ ڈیٹ کا ایرر آتا ہے - کیسے اپ ڈیٹ کروں ؟
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !‌
    بھائی جان ! فونٹ کا سائز ''4'' سے زیادہ نہ رکھیں ، نامناسب لگتا ہے اور قوانین مجلس کے بھی خلاف ہے ۔
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اس کے لیے آپ کے پاس دوفون نمبرز کا ہونا ضروری ہے ۔ایک ہی نمبر موبائل یا ونڈوز وٹس اپ میں‌کامیاب نہیں‌۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں