جامعہ امام بخاری ،سرگودھا کا آفیشل صفحہ

ٹرومین نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏جون 9, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جامعہ امام بخاری اہل حدیث ، مقام حیات سرگودھا کا واحد آفیشل صفحہ
    جے آئی بی پی کے ڈاٹ کام
    jibpk.com

    ویب سائیٹ پر ماہنامہ ضرب حق سرگودھا مستقل بنیادوں پر ڈاون لوڈنگ کے لئے دستیاب ہوگا ۔ان شاء اللہ
    اس کے علاوہ ترجمان اہل حدیث الشیخ سید محمد سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ کے خطبات ، جامعہ کا تعارف اور طالب علموں کی تقاریر بھی اپ لوڈ ہوں گی ۔

    ویب سائیٹ پر موجود مواد کی کچھ جھلکیاں
    ماہنامہ ضرب حق سرگودھا ، شمارہ 38 ، جون 2013ء
    خطبات
    اصلاح اہل حدیث
    معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم
    دین تو مکمل ہے ۔
    کورس
    عربی گرائمر کورس 2013ء
    اشتہار
    تقریب بخاری 2013ء

    اس سے قبل جامعہ کا آفیشل صفحہ کچھ تکنیکی مسائل کی بنا پر بحال نہیں رہ سکا اس لئے آفیشل پیج نیو ڈومین پر ٹرانسفرکردیا گیا ہے ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 9, 2013
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    ماشاء اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں