سعودی کبسہ

ام ثوبان نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمممم شیئرنگ کا شکریہ سسٹر
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    شیئرنگ کا شکریہ
    میں نے بنا بھی لیا بغیر ترکیب دیکھے کیونکہ کام کے دوران ترکیب دیکھنے کا ٹائم نہیں ہوتا مزے کی بات یہ ہوئی کہ مثالے تقریبا یہی تھے یہ تارا مثالہ کیا ہوتا ہے ؟جزاک اللہ خیراآج آئیڈیا مل گیا کہ کیا پکانا ہے اب کل کے لیے بھی کچھ پوسٹ کریں کیا چٹنی چل جائے گی -
    بچوں نے پاس کر دیا جب کھانے کو دل کرے تو آڈر کر دیجیے گا آپ کے لیے خصوصی رعایت ہے-
    ابھی تصویر پوسٹ کرنے کی کوشش کی تھی نہیں ہوئی-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    تصویر پوسٹ کی جائے فوراً سے تاکہ ہم بھی آرڈر کر سکیں۔ میرے لیے تو آج بریانی بچی ہی نہیں : ( کھانا بنا کر ایک کام میں مصروف ہو گئی! کام ختم کر کے گئی تو کھانا بھی ختم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
    تارا مسالہ غالبا تین مسالوں کو ملا کر بنتا ہے۔۔زیرہ،دھینا اور۔۔۔تیسری شاید بھول گئی۔۔کوئی ماہرہ گرم مسالہ ہی تصدیق کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    تارا گرم مصالہ نہیں تازا گرم مصالحہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آج کےلیے گوبھی کے پراٹھے اور زیرا چکن کافی ہے اب سویٹ اور ایک اور ڈش کل ان شااللہ
     
  9. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
  10. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    میں آ رہی ہوں ایک ڈش کے ساتھ۔۔کیپ ویٹنگ!
    میں تو کبھی بھولے سے بھی ایسا کام نہ کروں۔۔۔۔۔
    سسٹر آپ کتنی “با ہمت“ ہیں۔۔۔کل مجھے مجبورا سالم ذبح شدہ مرغی پکڑنی پڑ گئی۔۔۔اوففف

    نہیں نہیں یہ تارا مسالہ بھی ہوتا ہے۔۔۔اب وہاں ترمیم کا مسئلہ نہیں تھا ہماری طرح!ابتسامہ
    سسٹر آپ کے بھی پیپر ختم تو نہیں ہو گئے؟؟؟؟/نقل چڑھانے والا آئیکون
     
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ام ثوبان یہ آپ نے ر پر نکتہ کہاں سے لگایا یہ تارامثالہ ہے -
     
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    خیر چھوڑیں میں نے ص کی جگہ س لکھ دیا ویسے ترمیم کا آپشن کھلنے کا کوئی چانس ہے کہ نہیں -
    گوبھی کے پراٹھے ہمارے گھر تب بنتے ہیں جب گوبھی کا سالن بچ جائے -
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395



    بہت عمدہ ترکیب، بس تارا مصالحہ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ نکتہ فرض کیا گیا ہے، جیسے مصالحہ کو مثالہ کر دیا، ویسے اگر پوری عبارت اسی ایک نکتے کو مد نظر رکھ کر پڑھی جائے تو زیادہ مزہ آئے گا:

    ٹماٹز کا پیسٹ ایک کپ، ٹماٹز دو عدد، ہزی مزچ ایک چائے کا چمچہ، نمک 1/2 چائے کا چمچہ، داز چینی پاؤڈز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شیئرنگ کا شکریہ ۔ بہر کیف اس کو سعودی کبسہ نہیں کہ سکتا ، کیونکہ باقی عرب ممالک میں بھی کبسہ ملتا ہے اور ترکیب تقریبا ایک ہی ہے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    رفی بھیا یہ کون سی مرچ ھے ؟
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پھیکا تو نہیں ہوتا؟
     
  17. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    نہیں پلاؤ جیسا هوتا ہے .کچےٹماٹر کی چٹنی اورجرجیر کے ساته اچها لگتا هے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں