بینگن کا رائتہ

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اجزاء
    بینگن ------------------------دوعدد
    دہی ------------------------آدھا کلو
    نمک-----------------------1/2ٹیسپون
    کالی مرچ -----------------1/2ٹی سپون
    پودینا،ہرادھنیا،پیاز،ہری مرچیں -------باریک کٹی ہوئیں 1پیالی
    ٹماٹر-------------------------1عدد
    ثابت لال مرچ ---------3عدد
    زیرہ----------------------1/2ٹی سپون
    تیل ---------------------1ٹیبل سپون
    ترکیب
    دو عددبیگن کو چولہے پر جلا کر پانی میں ڈال دیں اس طرح چھلکا آسانی سے اتر جائے گا- برتن میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر اسمیں زیرا اور ثابت مرچ کو کوٹ کر ڈالیں پھر بیگن کو اچھی طر ح میش کر کے ڈالیں تھوڑی دیر کے لیے پکائیں -دہی میں تھوڑا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں -اسمیں نمک ،کالی مرچ ،ٹماٹراور سارا ہرا مصالحہ ڈال دیں پھر بیگن ڈال کر اچھی مکس کریں -رائتہ تیار ہے -
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    شیرنگ کا شکریہ سسٹر،
    ٹرائی کریں گے انشااللہ
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    شیرنگ کا شکریہ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں