آج کا چاند

عائشہ نے 'موسم' میں ‏جون 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جس نے ابھی تک آج کا چاند نہیں دیکھا جا کر دیکھیں اور یہاں بتائیں کیسا لگ رہا ہے ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کسی کو یاد نہیں ۔ آج سپر مون نکلنا تھا۔
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سنا هے 14فیصد بڑا هے. مگر کوئی فرق نهی لگ رها آج کے چاند میں.
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مغرب کے بعد بڑا اور قریب تھا اب تو عشاء ہو گئی ۔ بہرحال چودہ شعبان کا خوب صورت چاند مکمل ہو گیا ۔ رمضان مبارک اب صرف دو ہفتے کے فاصلے پر ہے ۔ اللہم بلغنا رمضان ۔
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ویسے مجھے بھی بڑا بڑا محسوس ہوا ہے اخبار پر دیکھا تھا کہ آج سپر مون نائٹ ہوگی۔
    باقی اللہ تعالی ہم سب کو رحمتوں اور برکتوں والے مہینے میں بڑھ چھڑھ کر اپنی عبادت کی توفیق دیں۔ آمین۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    اچھا تو بہت زیادہ روشن اور بڑے چاند کی وجہ یہی تھی ۔ کل عشاء کی نماز سے پہلے میں نے بھی دیکھا تھا ۔ جبل اجیاد کی اوٹ سے نکلتے ہوئے کافی خوبصورت لگ رہا تھا ۔ ربنا ما خلقت ھذا باطلا ، سبحانک فقنا عذاب النار
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں