ارکان مجلس کے لیے دعا

عائشہ نے 'گپ شپ' میں ‏جون 27, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    فرینڈ سسٹر کے لیے دعا کریں ، وہ آج کل ایسے میسجز کر رہی ہیں

    Board of Education
    We are also Bored of Education

    ​


    کیوں کہ ان کے امتحان ہو رہے ہیں ۔
    امتحان تو آزاد بھیا کے بھی ہو رہے ہیں، اعجاز بھائی کے بھی اور میں بھی ایک امتحان کی تیاری میں مصروف ہوں لیکن بورڈ یا ایجوکیشن سے کوئی خاص لگتی نہیں ہے ۔ البتہ دعائیں چاہئیں کیوں کہ امتحان تو امتحان ہوتا ہے ۔
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اللہ ہم سب کو اصلی امتحان کی محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    اور ہرگناہ سے توفیق توبہ سے نوازے۔آمین
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سسٹر فکر نہ کریں امتحانوں کے دنوں میں ایسے عوارض لاحق ہو ہی جایا کرتے ہیں۔ امتحانوں کے بعد افاقہ ہو جاۓ گآ
    ہماری پرخلوص دعائیں تمام بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی انہیں دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کے امتحان میں بھی کامیابی عطا فرماۓ آمین!
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    ہماری پرخلوص دعائیں تمام بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی انہیں دنیا کے اورآخرت کے ھر امتحان میں بھی کامیاب کرے آمین یارب العالمین
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    اللہ عزوجل سب کے لیے آسانی فرمائے ، جن کے امتحان ہیں انہیں‌کامیابی دے ، جو بیمار ہیں انہیں‌جلد ازجلد شفا دے ، ایسی شفا جس سے کوئی کمزوری باقی نہ رہے ۔ اور ان کے لیے بھی دعائیں جن کے نام نہیں‌لیے گئے ۔ اللہ ان کی خطاؤں سے درگزر کرے اور انہیں صحت وعافیت سے رکھے ۔ آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,119
    اللہ تعالی سب بہن بھائیوں کو دنیا اور آخرت کے امتحان میں کامیاب کرے آمین یا رب العالمین
     
  7. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    اللہ تعالی سب بہن بھائیوں کو دنیا اور آخرت کے امتحان میں کامیاب کرے۔ آمین یا رب العالمین
     
  8. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    دعا

    ہماری دعائیں آپ کہ ساتہ
    زندگی کہ ھر موڑ پر کامیاب
    اور آخرت کی کامیابی تو بھت بڑی کامیابی ہے
     
  9. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
    اللہ تعالی ہم سب کو دنیا و آخرت کے امتحانات میں امتیازی نمبروں کے ساتھ کامیابی عطا فرمائے۔۔
     
  10. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں