رمضان میں قرآن کی کونسی تفسیر منتخب کی جائے ؟

ابوعکاشہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 30, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052

    کچھ اہم تفاسیر یہاں‌ موجود ہیں
    فضیلۃ‌ الشیخ‌حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ
    فضیلۃ‌الشیخ‌مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ
    فضیلۃ الشیخ حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ
    فضیلۃ‌ الشیخ‌عبدالغفار المدنی حفظہ اللہ کا بہترین دورہ قرآن
    حافظ یحییٰ‌عزیز میر محمدی رحمہ اللہ کا خلاصہ قرآن
    تفسیر آیت الکرسی از ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ
    حافظ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ کا خلاصہ قرآن
    ڈاکٹر فرحت ہاشمی اور ڈاکٹر ادریس زبیر حفظہما اللہ کا بہترین دورہ قرآن یہاں‌ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے
    اس کے علاوہ شیخ‌ رفیق طاہر حفظہ اللہ بھی کل سے دورہ شروع کر رہے ہیں جس میں‌قرآن مجید، اصول حدیث، اصول فقہ اور وراثت کے مسائل پڑھائے جائیں گے۔ اس کی اپ ڈیٹ ان شاء‌ اللہ اردو مجلس پر باقاعدگی سے ہو گی۔
    مزید کوشش ہے کہ ڈاکٹر سہیل حسن کا حالیہ دورہ قرآن بھی اپ لوڈ کیا جا سکے۔

    کیا کسی کو اور کچھ کی تلاش ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ بارک اللہ فیک اخی ۔ یہاں تو لوٹ سیل ہو رہی ہے ۔
    وفقکم اللہ تعالی ۔

    ماشاءاللہ ۔ اہل الحدیث بھیا یہ مبارک خبر آپ کو باقاعدہ دینی ہو گیوَادْعُوهُ خَوْفًاوَطَمَعًا اور درست سیکشن میں ۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    جی ، ایک طریقہ یہ ہوسکتا ہے ۔ جزاک اللہ خیرا

    بارک اللہ فیک ۔ اگر ڈاکٹرفضل الہی حفظ اللہ کی مزید تفسیر کہیں سے ملے تو ضروری شیئر کیجیے گا
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    lgta hy sb traweeh parh ay hen
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عفرا ویبی نار سن لیا ؟ اس کی ریکارڈنگ مل گئی ہے ؟
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ڈاکٹر بلال فلپس والا؟ کیسے سنتی ہمارا تو تراویح کا وقت تھا۔۔۔ قطر کے 8 بجے ہمارے غالباً 10 بجتے ہیں۔
    The Soul of Ramadan
    یہاں ہے ریکارڈنگ۔ میں نے ابھی نہیں سنی۔

     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بارہ بجے کا وقت تھا ، ابھی سن رہی ہوں ریکارڈنگ۔
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ایک اور نایاب تحفہ لے کر حاضر خدمت ہوں۔

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کا خلاصہ قرآن

    سماعت فرمائیں اور اس کو آن لائن کرنے والے سب لوگوں کے لیے دعائے خیر فرما دیں

    نوٹ:
    1-ابھی یہ خلاصہ قرآن اپ لوڈ ہو رہا ہے، اس وجہ سے کچھ مزید فائلز بھی اپ لوڈ ہوں گی ان شاء‌ اللہ
    2-چونکہ یہ خلاصہ قرآن پینتیس چالیس سال پرانا ہے، اس لیے ریکارڈنگ کوالٹی موجودہ دور کے مطابق نہیں، البتہ شائقین علم کے لیے یہ ایک تحفہ ہے

     
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محترم ڈاکٹر صاحب کی تفسیر ملی تو ضرور شئیر کروں‌گا۔ ابھی آپ فی الحال علامہ صاحب کی تفسیر سماعت فرمائیں
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    جزیت خیرا و ۔ ۔ ۔ ان شاء اللہ ضرور ۔ شیئرنگ کے لیے شکریہ ۔
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ڈاکٹر فضل الٰہی حفظہ اللہ کی مزید تفاسیر

    t تفسیر سورۃ‌البقرۃ

    تفسیر سورۃ‌ آل عمران


    خلاصہ تفسیر از علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ

    تفسیر سورۃ‌ یوسف، کہف اور نور


    تفسیر سورۃ‌ العصر از عبد المجيد بن عبد الوهاب المدنی

    ڈاؤنلوڈ‌ربط سورۃ‌العصر


    تفسیر سورۃ‌ الاخلاص از شیخ‌ ظفر الحسن المدنی

    ڈاؤنلوڈ ربط


    عربی، اردو اور انگریزی کی مزید تفاسیر یہاں ملاحظہ فرمائیں

    ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    جزاکم اللہ خیرا ، بہت شکریہ ۔ دراصل تفسیر سننے کے لیے وقت چاہے ہوتا ہے ،جبکہ کسی بھی تفسیر کے مطالعہ سے کم وقت میں‌زیادہ فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    لگتا ہے بس ہو گئی
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    نہیں ایسی کوئی بات نہیں ۔ ایک عمومی سے بات لکھی تھی کہ لوگوں کے لیے کیا آسان ہوتا ہے ۔ بعض لوگوں کے نزدیک تفسیر سننا اور فائدہ اٹھانا زیادہ آسان ہو تا ہے اور بعض مطالعہ کے شوقین ہوتے ہیں ان کے لیے سننے سے زیادہ پڑھنا بہترہے ۔
     
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    السلام علیکم۔

    رمضان المبارک کا ایک اور تحفہ حاضر خدمت ہے

    شیخ الحدیث عبداللہ امجد چھتوی اور شیخ ابو نعمان بشیر احمد حفظھما اللہ کا دورہ قرآن یہاں‌ سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

    ڈاؤنلوڈ ربط

    نوٹ: یہ دورہ قرآن ستیانہ بنگلہ فیصل آباد میں‌ 2012 میں کروایا گیا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    جزاکم اللہ خیرا ، مفید۔ اور رمضان کریم میں اس اہم تھریڈ کواپڈیٹ رکھنے پر شکریہ ۔
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا۔ اردو کی تفاسیر کے متعلق مزید معلومات کا انتظار رہے گا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں