قرآن کی شفاعت

عائشہ نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏جولائی 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    خطبہ جمعہ بعنوان : قرآن کی شفاعت
    خطیب محترم: ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ ورعاہ
    سربراہ شعبہ حدیث و علوم حدیث ادارہ تحقیقات اسلامی ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
    دورانیہ : ۲۵ منٹ
    آڈیو ربط بشکریہ توحید اکیڈمی جامع مسجد توحید اسلام آباد

    خلاصہ : قرآن کریم کی تلاوت اور حفظ کی فضیلت اور ماہ رمضان المبارک میں اس عظیم کتاب کو اپنے معمولات میں شامل کرنے کے لیے مفید لائحہ عمل ، وہ خوش نصیب لوگ کون ہیں جن کے لیے روزِ قیامت قرآن مجید سفارش کرے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    جزاک اللہ خیرا : )
    اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک ماہ میں صحیح معنوں میں قرآن کو سمجھنے اور تلاوت کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ہمیں بھی قرآن کی شفاعت کا حقدار بنادے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک آمین۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں