تراویح کے لیے کس مسجد میں جائیں؟

عائشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جولائی 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ ہر سال تراویح پڑھتے ہیں تو اپنے علاقے کی ان مساجد کے بارے میں ضرور جانتے ہوں گے جہاں تراویح کا اچھا انتظام ہوتا ہے ۔
    اس موضوع میں آپ نے یہی کرنا ہے کہ ہمیں بتائیں
    اگر ہم آپ کے علاقے میں ہوں تو تراویح کے لیے کس مسجد میں جائیں ؟
    اس مسجد کا پتہ مختصرا ضرور بتائیں ، اگر اس کی کوئی ویب سائٹ ہو تو اس کا ربط دینا نہ بھولیں ۔
    وہاں کیا کیا سہولیات ہوتی ہیں ؟ مثلا خواتین کے لیے باپردہ انتظام، پارکنگ، لائبریری، تراویح میں تلاوت کردہ پارے کا ترجمہ و تفسیر وغیرہ
    ایک دن میں قرآن کریم کی کتنی تلاوت ہوتی ہے ؟
    تلاوت اور تجوید کا معیار کیسا ہوتا ہے ؟
    اور اس مسجد کی کیا خصوصیات ہیں جو آپ ذکر کرنا چاہیں؟
    اگر اس مسجد سے کوئی درس یا رمضان مبارک میں کوئی خاص کورس آن لائن کروایا جا رہا ہو تو اسی زمرے میں ایک الگ موضوع شروع کر کے اس کا تعارف کروانا اور ربط دینا نہ بھولیے ۔ نیکی کے لیے راہنمائی کرنے والے کا اجر بھی اتنا ہے جتنا نیکی کرنے والے کا ، ہو سکتا ہے کوئی ان معلومات سے فائدہ اٹھا کر اس رمضان مبارک میں اپنی زندگی بدلے اور بہت سارا اجر چپکے سے آپ کے نامہ اعمال میں درج ہو جائے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : اللہ کی قسم اگر اللہ تمہارے ذریعے کسی ایک شخص کو ہدایت دے تو وہ تمہارے لیے بے حد قیمتی سرخ اونٹوں کا مالک ہونے سے بہتر ہے ۔
    جوابات کا انتظار رہے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    جدہ میں مسجد عائشہ ۔۔۔ بہت بڑی مسجد اور شیخ کی تجوید بہترین ہے،
    بچوں کا الگ section ہے۔
    روز تقریباً درس ہوتا یے۔
    اور درس کے بعد quiz ہوتا ہے
    اس صیح جوابات پر بڑے gifts دیے جاتے ہیں۔
    Bathroom صاف ستھرے ہوتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    شیخ کا نام ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    مسجد عائشہ جدہ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    اگر آپ اسلام آباد میں ہیں تو ایک انتخاب فیصل مسجد ہو سکتی ہے ۔ کیا اس کا پتہ بتانے کی ضرورت ہے؟
    [​IMG]
    [​IMG]

    مسجد کے مرکزی ہال کا منظر
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    فیصل مسجد میں عموما اچھے قاریوں کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں اور ٹھہر ٹھہر کر تلاوت کی جاتی ہے ۔
    اس مسجد میں وسیع پارکنگ ، خواتین کے لیے علیحدہ باپردہ گیلریز ہیں اور اس کے عقب میں ادارہ تحقیقات اسلامی کی بہت بڑی لائبریری ہے۔ ماہِ رمضان میں تراویح و اعتکاف کا خصوصی اہتمام ہوتا ہے ۔ اس مسجد کا نام سعودی شاہ فیصل کے نام پر رکھا گیا ہے کیوں کہ یہ سعودی حکومت کا اہل اسلام آباد کو تحفہ ہے۔ خواتین کے لیے یہ تحفہ بہت بڑی غنیمت ہے کیوں کہ یہاں خواتین کو نمازباجماعت پڑھنے کا حق حاصل ہے جو کہ عام پاکستانی مساجد میں متعصب احناف کی جانب سے نہیں دیا جاتا ۔ پاکستان میں صرف اہل حدیث یا سلفی مساجد کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ ان میں خواتین کے لیے باپردہ انتظام ہوتا ہے اور وہاں خواتین کی بڑی تعداد جمعہ سے لے کر عیدین اور تراویح کی نمازوں میں شرکت کرتی ہیں ۔ والحمدللہ ۔

    اسلام آباد کی دوسری مساجد کا تعارف بھی ان شاءاللہ ذکر ہو گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    مفید موضوع ہے۔
    ہم رمضان میں اپنے گھر ہی کو مسجد بنا لیتے ہیں : ) کیونکہ بقول آپکے "متعصب احناف" نے ہمارے ارد گرد خواتین کے لیے کسی مسجد میں انتظام نہیں کیا!
    لہذا خواتین ہمارے علاقے میں آئیں تو ہماے گھر سے استفادہ کر سکتی ہیں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    مرکز اہل حدیث لارنس روڈ لاہور

    امامت تراویح: استاذ القراء‌قاری ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ ۔۔۔۔ان شاء اللہ
    خلاصہ قرآن: حافظ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ ۔۔۔ ان شاء‌ اللہ

    نوٹ: یہ تراویح پال ٹالک پر پاکستان کیٹیگری میں مرکز اہل حدیث روم میں‌براہ راست سنوائی جائے گی ان شاء‌ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    جامع مسجد القادسیۃ، چوبرجی لاہور

    امامت: حافظ عبدالودود عاصم حفظہ اللہ ان شاء‌اللہ
    خلاصہ قرآن:
    پہلا عشرہ۔۔۔ ابو عمر عبدالغفار المدنی حفظہ اللہ
    دوسرا عشرہ۔۔۔۔۔ حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی حفظہ اللہ
    تیسرا عشرہ ۔۔۔۔ حافظ محمد سعید حفظہ اللہ

    ان شاء‌ اللہ

    نوٹ: یہ تراویح بائی لیکس میسینجر پر پاکستان کیٹیگری میں آن لائن دعوت و اصلاح روم میں‌براہ راست سنوائی جائے گی ان شاء‌اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    مسجد قبا اسلام آباد

    السلام علیکم

    مسجد قبا آئی ایٹ مرکز (I-8 Markaz) اسلام آباد۔

    امامت: قاری عبدالسلام عزیزی
    خلاصہ قرآن: مولانا سعید طیب بھٹوی

    وقت نماز عشا: رات نو بج کر پندرہ منٹ
    ویب: مسجد قبا

    خواتین کے علیحدہ انتظام۔
    لائبریری۔
    خلاصہ قرآن بعد تراویح۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    جامع مسجد اقصیٰ f6/3 اسلام آباد

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    مسجد عبدالسلام اہل حدیث، بلہاری، اندڈیا
    نماز تراویح: حافظ نور حفظہ اللہ
    خلاصہ قرآن: مولانا عبدالرحیم سگری حفظہ اللہ
    خواتین کے لیے پردے کا اہتمام ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں