ایڈوبی کے تخلیقی بادل (Adobe Creative Cloud)

sfahad10 نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اگست 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    ایڈوبی کے تخلیقی بادل
    ایڈوبی نے Creative Suite-CS کے بعد کچھ عرصہ قبل Creative Cloud-CC بھی متعارف کروادیا ہے۔ CC میں اپلیکشنز کو CS کی نسبت مزید بہتر کر دیا گیا ہے۔ اور اب اگر آپ کوئی اپلیکشن خریدتے ہیں تو آپ کو آن لائن 20 Gb کی گنجائش بھی ملتی ہے۔ اور آپ کسی اپلی کیشن کا ایک لائسنس خرید کر اسے دو مشینوں پر انسٹال کر سکتے ہیں۔
    CC میں اپلی کیشن خریدنے کے نظام کو تبدیل کر دیا گیا ہے تاکہ سافٹ وئیر پائریسی کو کم کیا جاسکے اور صارفین سے مزید رقم اینٹھی جا سکے۔ پہلے مثلا CS میں کوئی اپلی کیشن خریدتے تھے تو اپلی کیشن سسٹم پر انستال کر کے رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کے بعد ہمیشہ کے لئے آپ اس اپلی کیشن کو استعمال کر سکتے تھے۔ CC میں بھی آپ اپلی کیشن کو سسٹم پر انسٹال کریں گے لیکن آپ کو اس کاماہانہ کرایہ ادا کرنا ہوگا۔ جو کہ یقینا اپلی کیشن کی مکمل قیمت سے کم ہی ہوگا۔(app کی مکمل قیمت ادا کرنے کا آپشن نہیں ہے)۔ اور آپ نے کرایہ ادا کیا ہے یا نہیں یہ چیک کرنے کے لئے سافٹ وئیر مہینے میں ایک بار لازمی طور پر انٹرنیٹ کے ذریعے چیک کرے گا کہ آیا آپ نے کرایہ ادا کر دیا ہے یا نہیں اور عدم ادائیگی کی صورت میں سافٹ وئیر کو بلاک کر دیا جائے گا۔ کرائے کے مختلف پیکجز ہیں جو کہ 20 ڈالر ماہانہ سے 50 ڈالر ماہانہ تک ہیں۔
    پڑھنے والوں کے لئے یہ دلچسپی کی بات ہوگی کہ آپ سری لنکا میں رہتے ہوں‌ یا سربیا میں آپ ایڈوب CC کی کوئی اپلی کیشن یا مکمل suite خرید سکتے ہیں، آپ کے پاس صرف انٹرنیٹ کنکشن ہونا چاہئے آپ یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔ لیکن اگر آپ پاکستان میں رہائش پذیر ہیں تو آپ اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ یہ بہر حال ایڈوب والوں کا فیصلہ ہے، ہم اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔

    توووو! دراصل یہ بات پاکستانیوں کے لئے باعث تشویش نہیں بلکہ ایک قسم کی سہولت ہے۔ کیونکہ اس صورتحال کہا جا سکتا ہے کہ ایڈوبی نے ہمیں قانونی طور پر CC کے ’وہ‘ والے ورژن استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ ( آپ سمجھتے ہیں ناں ’وہ‘ والے ورژن کیا ہوتے ہیں۔ نہیں ! پھر اسے دیکھیں)۔اور اس اجازت کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لئے آپ ذیل کے لنکس سے السٹریٹر CC اور فوٹو شاپ CC ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔


    PHP:
    magnet:?xt=urn:btih:911ebdfdbb87f65bb1049f1ebee0efa93db717b6&dn=Adobe+Illustrator+CC+17.0.0+Final+Multi********+%5BChingLiu%5D&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.openbittorrent.com%3A80&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.publicbt.com%3A80&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.istole.it%3A6969&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.ccc.de%3A80&tr=udp%3A%2F%2Fopen.demonii.com%3A1337
    یہ پی ایچ پی کوڈ نہیں‌ہے۔
    السٹریٹر سی سی 14.0 مگنیٹک لنک
    PHP:
    magnet:?xt=urn:btih:1924b1a60cd27d4f2eed204d15bbdd634c968ebe&dn=Adobe+Photoshop+CC+14.0+Final+Multilang+%28Team+VR%29+%5BChingLiu%5D&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.openbittorrent.com%3A80&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.publicbt.com%3A80&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.istole.it%3A6969&tr=udp%3A%2F%2Ftracker.ccc.de%3A80&tr=udp%3A%2F%2Fopen.demonii.com%3A1337
    یہ پی ایچ پی کوڈ نہیں‌ہے۔
    فوٹوشاپ سی سی 14.0 مگنیٹک لنک

    یہ لنک کاپی کریں۔ اور یوٹورنٹ میں‌ Add torrent from url کو سلیکٹ کریں۔ اور وہاں‌ یہ لنک پیسٹ کر دیں۔
    ڈاؤنلوڈ مکمل ہونے کا انتظار کریں۔

    ٹورنٹ کے بارے میں‌مزید جاننے کے لئے اسے دیکھیں۔ٹورنٹ - علمدار
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا۔ عمدہ۔
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں