ویب سکرپٹنگ اسباق: تجاویز، آراء، سوال جواب

عفراء نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اگست 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زینب

    زینب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2013
    پیغامات:
    1
    اسلام علیکم عفراء

    آپکا tutorial
    بہت اچھا ہے اور نہایت آسان بھی۔۔۔۔
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام زینب سسٹر!
    پسند کرنے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز کا انتظار ہے۔۔۔
    اور اپنا تعارف بھی اب کروا دیجیے گا تعارف سیکشن میں۔
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کہاں پہنچی آپ کی کوشش بھائی؟ کچھ سمجھ آرہی ہے اسباق کی؟
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اور کتنی اچھی کرنی ہے بھئی اب دکھا بھی دیں!
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    بہت ہی اچھا سلسلہ ہے۔ میری کوشش ہے کہ پریکٹس پھر سے شروع کروں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں