اب یو ایس بی نہیں‌چلے گی

ابو عبداللہ صغیر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اگست 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس نے جہاں زندگی آسان بنا دی ہے وہیں یہ وائرس اور مال ویئر پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعے بھی بن گئی ہیں۔ USB Disabler انتہائی کارآمد سافٹ ویئر ہے۔ یہ صرف مفت ہے بلکہ اسے چلانے کے لئے انسٹالیشن کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ اس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس کا چلنا بند کرسکتے ہیں یا پھر انہیں Read-Only موڈ پر منتقل کرسکتے ہیں۔ اس موڈ میں یو ایس بی سے صرف ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے۔ جبکہ یہ تمام کام انجام دینے کے لئے سافٹ ویئر میں چند کلک کرنے ہوتے ہیں ۔ اسی طرح یو ایس بی کو واپس اس کی اصلی حالت میں لانا بھی چند سیکنڈز کا کام ہے۔

    ڈاؤن لوڈ لنک

    کمپیوٹنگ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت شکریہ ، مفید معلومات کا۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    مفید معلومات کا بہت شکریہ
     
  4. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    ویری گڈ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں